aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tent"
مے کشی کے لیے خاموش بھری محفل میںصرف خیام کا گھر ہو یہ ضروری تو نہیں
وہ دھوپ کے چھپر ہوں یا چھاؤں کی دیواریںاب جو بھی اٹھائیں گے مل جل کے اٹھائیں گے
کوئی مقتل کو گیا تھا مدتوں پہلے مگرہے در خیمہ پہ اب تک صورت تصویر کون
خیمہ گاہ نگاہ کو لوٹ لیا گیا ہے کیاآج افق کے دوش پر گرد کی شال بھی نہیں
ہاتھ آ کر لگا گیا کوئیمیرا چھپر اٹھا گیا کوئی
ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گلیہی ہے فصل بہاری یہی ہے باد مراد
ٹھہرے ٹھہرے پانی میں گیت سرسراتے ہیںبھیگے بھیگے جھونکوں میں خوشبوؤں کا ڈیرا ہے
بس وہیں جوشؔ کا مزار ہے آجکل جہاں بے وفا کا ڈیرا تھا
اجالا دشت جنوں میں بڑھانا پڑتا ہےکبھی کبھی ہمیں خیمہ جلانا پڑتا ہے
اس سے ترے مکان کا منظر ہے بد نماچنگاری میرے پھوس کے چھپر میں ڈال دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books