aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "test"
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابیکوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرماپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں
اگر یقیں نہیں آتا تو آزمائے مجھےوہ آئنہ ہے تو پھر آئنہ دکھائے مجھے
میں اس امید پہ ڈوبا کہ تو بچا لے گااب اس کے بعد مرا امتحان کیا لے گا
کلیجہ چاہئے دشمن سے دشمنی کے لئےجو بے عمل ہے وہ بدلہ کسی سے کیا لے گا
کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گیمیں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی
نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیںقریب ان کے آنے کے دن آ رہے ہیں
یہ آزمانے کی فرصت تجھے کبھی مل جائےمیں آنکھوں آنکھوں میں کیا بات کہہ نہیں سکتا
یہ بات جونؔ تمہاری مذاق ہے کہ نہیںکہ جو بھی ہو اسے تم آزمانے لگتے ہو
ابھی ضمیر میں تھوڑی سی جان باقی ہےابھی ہمارا کوئی امتحان باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books