aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tire"
جب اس کو دیکھتے رہنے سے تھکنے لگتا ہوںتو اپنے خواب کی پلکیں جھپکنے لگتا ہوں
الجھتے رہنے میں کچھ بھی نہیں تھکن کے سوابہت حقیر ہیں ہم تم بڑی ہے یہ دنیا
یہ روح کھینچتی چلی جا رہی ہے کس کی طرفیہ پاؤں کیوں نہیں تھکتے ہمارے چلتے ہوئے
جانے کب جا کے مرا عشق مکمل ہوگارقص کرتے ہوئے گاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
کہتے ہیں کہ جسموں کو اک روح مقدس کی دعا ہےوہ جسم کہ جو اپنے تھکے پاؤں سے آگے نکل آئے
بیٹھ جاتے ہیں راہ رو تھک کرکتنے ہمت شکن یہ سائے ہیں
کہاں کچھ بھی ادھورا چاہتا ہوںتھکا ہوں اور تھکنا چاہتا ہوں
لالہ رخوں کے حسن کا بھوکا ہوں اس قدردل ہو نہ سیر لاکھ اگر داغ کھاؤں میں
پھر ہے ترے کرم کی ضرورت نگاہ دوستآواز دی ہے مجھ کو غم روزگار نے
پاؤں تھک جائیں بدن کانپے یا دل گھبرائےجلتے صحرا سے ہمیں روز گزرنا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books