aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vest"
اس کو پہنا تو کئی سبز پرندے دیکھےایک درویش نے لا کر دیا احرام مجھ
کعبے کو جاتے جاتے پھرے سوئے دیر رندؔلو حج کر آئے آپ اور احرام ہو چکا
میرا ہر سانس بھی خود میرا نہیں ہے ہمدمؔیہ بدن اور یہ احرام کسی اور کا ہے
صدق دل سیں سراجؔ باندھا ہےکعبۂ کوئے یار کا احرام
قبر سے راستہ سیدھا ہے خدا کے گھر کاجو ادھر جانے لگا باندھ کے احرام آیا
بیچتے ہیں سبھی ایمان مگر فرق یہ ہےکوئی زنار پہن کر کوئی احرام کے ساتھ
اس شہر کے آداب سکھانے کے لیے ہیاے خواہش دنیا تجھے احرام نے باندھا
اک میں ہی جامہ پوش تھا عریانیوں کے بیچمجھ سے مری عبا و قبا کون لے گیا
پھر ایک ہجر کا احرام لا تھمایا گیادیار وصل کا پہلا طواف ہو رہا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books