aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "white"
ہمیشہ رنگ زمانہ بدلتا رہتا ہےسفید رنگ ہیں آخر سیاہ مو کرتے
بہت سے اجلے اجلے پھول لے کرکوئی تم سے ملا تھا یاد ہوگا
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدندیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
عجیب رنگ تھا مجلس کا خوب محفل تھیسفید پوش اٹھے کائیں کائیں کرنے لگے
سفید رومال جب کبوتر نہیں بنا تو وہ شعبدہ بازپلٹنے والوں سے کہہ رہا تھا رکو خدا کی قسم بنے گا
چاندی جیسا رنگ ہے تیرا سونے جیسے بالاک تو ہی دھنوان ہے گوری باقی سب کنگال
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی نا خوشمیں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
رہے ہیں اور ہیں فرعون میری گھات میں اب تکمگر کیا غم کہ میری آستیں میں ہے ید بیضا
جناب دیکھا سراپا گلاب مرمر کاابھی یہ شعر تھے شعروں میں چاند اترا کبھی
ہتھیلی ریشمی نازک ملائی نرم لطیفحسین مرمریں صندل سفید دودھ دھلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books