aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zam"
خدا کے گھر میں کیا ہے کام زاہد بادہ خواروں کاجنہیں ملتی نہیں وہ تشنۂ زمزم بھی ہوتے ہیں
کعبے میں بوتل کھلے موقع کہاںزمزمی سے آج ڈھالی جائے گی
لب فرات رہے پیاسے وارث زمزمشکار اکیلا نہیں میں ہی تشنہ کامی کا
بدلے بوتل کے اب حرم میں ریاضؔہاتھ میں زمزمی سی رہتی ہے
یہ داغ مے ہیں برے پھیلتے سر دامنجو آب زمزم و کوثر سے ہم وضو کرتے
تیز ہے پینے میں ہو جائے گی آسانی مجھےزمزمی سے دے دے زاہد تو ذرا پانی مجھے
جو بقا میں وارث کوثر ہوئےوہ فنا میں وارث زمزم بھی ہیں
آگ بن کر جام میں آئے گی مےزمزمی میں ہو کے پانی جائے گی
دل میں ہے جلوہ کناں چاہ زنخداں کا خیالعین کعبے میں نظر چشمۂ زمزم آیا
زمزمی میں جام مے میں گر گیا پانی سواتھی مری قسمت میں جیسی آج سب پانی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books