aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'ressel'"
برٹرینڈ رسل
مصنف
الفریڈ رسل والس
رالف رسل
1918 - 2008
تمہیں اے کاش بیماری نہ ہو دیوار پڑھنے کیعجب ہے سارترؔ اور رسلؔ بھی اخبار پڑھتے تھے
لوک کہانیوں میں مابعد جدید کی پیش آمد جیسےفکشن کی ری سیل ویلیو میں مذہب کا حصہ ہے
شاعر کے مختلف ہونے کے احساس نے تنہائی کے احساس کو جنم دیا اور یہ تنہائی طرح طرح سے نقاب اوڑھ کر سامنے آئی۔ ورڈز ورتھ جیسے محتاط شاعر نے بھی شاعر کی تعریف کی تو یہ کہا کہ وہ عام لوگوں کی طرح کا انسان ہے لیکن قوت احساس...
مندرجہ بالا خیالات کی روشنی میں دیکھا جائے تو ہماری بیش تر ادبی تنقید افسوس ناک حد تک ژولیدہ فکری اور چھچھلے پن کا شکار نظر آتی ہے۔ وٹگنشٹائن (Wittgenstein) نے ایک بار برٹرنڈ رسل (Bertrand Russel) کے بارے میں کہا تھا کہ رسل نے فلسفہ اس لیے ترک کر...
کافکا سے پہلے کسی نے اندھیرے کو اس قدر صفائی سے پیش نہیں کیا۔ نہ مایوسی کی دیوانگی کواس قدر سنجیدگی اور ہوش سے۔ اس کی شکست وریخت میں ایک دیانت ہے۔ وہ ایک دھوکے باز دنیا کے نظام اخلاق کا ناپنے والا ہے۔ اسی طرح کامیو جو نراج کو...
آنکھ انسانی جسم کا مرکزی حصہ ہے ۔ اس عضو کی افادیت صرف دیکھنے کی حد تک ہی نہیں بلکہ اس سے آگے بھی اس کے متنوع اور رنگا رنگ کردار ہیں ۔ عشق کے بیانیے میں یہ کردار اور زیادہ دلچسپ ہوجاتے ہیں ۔ شاعروں نے محبوب کی آنکھوں اور ان کی خوبصورتی کو نئے نئے ڈھنگ سے باندھا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور آنکھوں کی مخمور کر دینے والی کیفیتوں کو محسوس کیجئے ۔
'रसेल'رسلؔ
prophethood
فلسفہ مغرب کی تاریخ
فلسفہ
تعلیم اور سماجی نظام
تعلیم
نظام معاشرہ اور تعلیم
ترجمہ
جوئندہ یا بندہ
خودنوشت
آزادی کی راہیں
ہاؤ ناٹ ٹو رائٹ دی ہسٹری اردو لیٹریچر
Three Mughal Poets: Meer, Sauda, Meer Hasan
شاعری تنقید
Selections From The Persian Ghazals of Ghalib
The Famous Ghalib
انتخاب
معاشرے پر سائنس کے اثرات
سماجیات
A Life In Urdu
مضامین
عجیب و غریب صدی
The Pursuit Of Urdu Literature
تاریخ
The Famous Ghalib The Sound Of My Moving Pen
سب کے لیے ایک ہی رستہ ہےہیڈیگر سے آگے رسل گیا
تو اب یہ کہنا کہ یہ اختتامیہ سب سے بڑا مضمون ان کا ہے، ’’اور ’’ہیئت یا نیرنگ نظر‘‘ بڑا مضمون نہیں ہے، یا ترجمے پر انہوں نے جو لکھا ہے وہ کم تر ہے اور محاوروں پر جو لکھا ہے وہ برتر ہے، یہ بہت مشکل اور درحقیقت غیرضروری...
’’پلاٹ کیا ہے؟‘‘ کے جواب میں ارسطو کے پیرو کہتے ہیں کہ پلاٹ وہ شے ہے جس کے واقعات میں علت اور معلول کا ربط ہو۔ لہٰذا ہر وہ شے جس میں علت اور معلول کا ربط نہ ہو، پلاٹ کی تعریف سے خارج ہو جاتی ہے۔ چنانچہ طریق کار...
اقتدار کی کشمکش میں وہ ا یک پیمانے کو رد کرکے دوسرے کی قائل نہیں ہے۔ اسی لیے جدیدیت ذہن کو’’مکمل‘‘ آزاد رکھنے کی خواہاں رہی ہے اور اسی یے مکمل آزادی کی خواہش نے فرد کو اپنے سماج میں کبھی اجنبی (OUT-SIDER) بنایا ہے، کبھی سرکش REBEL (کامؤکے معنی...
دہلی میں (اور آج کراچی میں محمد حسن عسکری ذوق پر اسی لیے کتاب لکھ رہے ہیں کہ غالب کو غیراسلامی شاعر ثابت کیا جا سکے) سیکڑوں ایسے ’’اہل ہنر، متوازن اور صحت مند لوگ‘‘ تھے (تنہا مرزا عیش ہی نہ تھے) جنہیں غالب کے کلام اور شخصیت سے ایک...
خیر! وہ سرجھٹک کر کلاس میں داخل ہو گئی، دونوں کا رول نمبر بھی ایک ساتھ تھا۔ جب کلاس میں سر آئے تو انھوں نے Attendance لی۔ انہوں نے ذکیہ کے بعد جارج فریڈاک کا نام لیا اس نے yes sir کہا۔ اس طرح ان دونوں کو ایک دوسرے کا...
ریل بیتے جشن کی دھلتی ہوئینیگیٹو سے پازٹو ہوتا ہوا
مجھ کو بھی غم سے نام کمانا سکھا ذراجو شاعری کے ریل ہیں وائرل دکھا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books