aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",PO4m"
اس سلسلے میں سب سے بنیادی اور ہر وقت یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ انگریزی لفظPoem یا فرانسیسی لفظPoeme کا اردو ترجمہ ’’نظم‘‘ اس صنف سخن کے معنی میں نہیں ہے جسے ہم ’’نظم‘‘ کہتے ہیں اور جو غزل سے مختلف چیز ہے اور صنف سخن کی حیثیت...
اسی طرح، عسکری صاحب کا یہ قول بھی ہے کہ ہر تہذیب کو حق ہے کہ اپنے ادبی اصول اور معیار خود متعین کرے، اور یہ نامناسب ہے کہ کسی ادبی تہذیب پر کسی غیر تہذیب کے معیارات مسلط کیے جائیں۔ یہ نکتہ میں نے صرف ان کے یہاں دیکھا۔...
ON BEING ASKED FOR WAR POEM، "I THINK IT BETTER THAT IN TIMES LIKE THESE/A POET’S MOUTH BE SILENT/FOR INTRUTH/WE HAVE NO GIFT TO SET A STATESMAN RIGHT/HE HAS HAD ENOUGH OF MEDDLING/WHO CAN PLEASE A YOUNG GIRL IN THE INDOLENCE OF HER YOUTH/OR AN OLD MAN. UPON A WINTER’S...
شمس الرحمٰن فاروقی: یہ بات کوئی بہت دور تک نہیں جاتی امریکن یا شکاگو نئی تنقید کے ماڈل پر جدید تنقید شامل کی ہم لوگوں نے، میں نے یا ہمارے بہت سے ہم عصروں نے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جو فلسفیانہ تصورات ادب یا زبان کی نوعیت کے...
(۲) طویل نظم میں رزمیے کے عناصر کی شمولیت، والٹ وہٹمن کے نزدیک ناگزیر کیوں ٹھہری تھی؟ (One simple trail of idea, epical makes the poem)...
شاعری میں اکثر ایک سے زیادہ معانی ہوتے ہیں - غزل کے ساتھ یہ معانی کے ساتھ ساتھ احساس کی سطح پر بھی ہے - ان غزلوں کو پڑھ کر آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں -
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
غزل ایک ساتھ مختلف موضوعات کا احاطہ کرنے کے لئے جانی جاتی ہے، ہر شعر اپنے آپ میں آزاد ہوتا ہے۔ لیکن کچھ غزلیں اس طرح کہی جاتی ہیں جن کا ہر شعر پچھلے شعر کے معنی میں اضافہ کرتا ہے۔ ایسی غزلوں کو مسلسل غزل کہا جاتا ہے۔ یہاں ایسی ہی چنندہ غزلیں جمع کی گئی ہیں، پڑھئے اور لطف لیجئے
पोंپوں
پر(= اوپر)، پہ
क़ौमقَوْم
عربی
آدمیوں کا گروہ، جماعت
pokepoke
اَنْدَرْ
époqueépoque
عَہْد
فلیوٹ ایند بگل
حمایت علی شاعر
جواب: پہنچ گئی تھی، اردو میں بھی۔ بہت کچھ لکھا گیا۔ اردو میں جدید شعرا نے سب سے پہلے تو سب سے پہلے تو نہیں خیر، ہاں سب سے پہلے زیادہ Prominent سجاد ظہیر نے لکھا ہے۔ انہوں نے پورا ایک مجموعہ بنایا ’’پگھلا نیلم‘‘ نام کا ۱۹۶۴ء میں، جس...
Reference: This incredible story from the Mahabharata remains a point of many references till this day. Traced back to the Mahabharata, this is a story that Rishi Markandeya narrated to Raja Yudhishthira. It figured in Devi Bhgwat Purana and became the subject of several literary compositions in the East and...
کبھی کھل کے جب کھلکھلاتی ہے انشافضاؤں میں سرگم بجاتی ہے انشاہر اک لب پہ تتلی بٹھاتی ہے انشاجھڑی قہقہوں کی لگاتی ہے انشامسرت کی دنیا بساتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشاکبھی مائشہ کو ہنساتی ہے انشاکبھی مائشہ کو رلاتی ہے انشاکبھی پاس اس کو بلاتی ہے انشاکبھی دور اس کو بھگاتی ہے انشابہن سے تو کثرت کراتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشاکہانی سناتی ہے نانی کو انشاادائیں دکھاتی ہے نانی کو انشامسرت دلاتی ہے نانی کو انشادوانہ بناتی ہے نانی کو انشاجوانی بڑھاپے میں لاتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشاکبھی ڈھونڈ لاتی ہے نانو کا چشمہکبھی پھینک آتی ہے نانو کا چشمہکبھی خود لگاتی ہے نانو کا چشمہکہیں سے بھی پاتی ہے نانو کا چشمہتو آواز فوراً لگاتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشاموبائل پر اس طرح انگلی گھمائےکہ جیسے کوئی شخص جادو چلائےموبائل کے پردے پہ حیرت اگائےہزاروں طرح کے کرشمے دکھائےدکھا کر کرشمے رجھاتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشاکبھی کوئی کھانے کا منظر دکھائےکبھی اپنی انگلی سے پزا بنائےکبھی تو مزے دار مرغا پکائےسلادوں سے کھانے کی تھالی سجائےکبھی چائے کافی پلاتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشافلک پاس جا کر کبھی مسکراتیکبھی چھیڑتی تو کبھی گدگداتیمہک کو کبھی اپنا کرتب دکھاتیکبھی بے بی ننا کو پوئم سناتیہر اک آدمی کو لبھاتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشاملاحت میں اس کی چمک ہے غضب کیسراپے میں اس کے لچک ہے غضب کیصداؤں میں اس کی کھنک ہے غضب کیاداؤں میں اس کی چہک ہے غضب کیغضب کا نظارا دکھاتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشاچہیتی کسی کی کسی کی دلاریکسی کو لگے سارے دنیا سے نیاریکسی کو ہو محسوس پھولوں سے بھاریسنی کو تو ہے جان و دل سے بھی پیاریبہت آمنہ کو بھی بھاتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشاموبائل پہ ابا کو دیکھے تو ڈولےچہک کر لپک کر زباں اپنی کھولےمسرت سے لبریز الفاظ بولےشہد کان میں اپنے ابا کے گھولےقطر تک محبت لٹاتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشاموبائل پہ فرحان خاں کی زبانیہر اک رات سنتی ہے وہ اک کہانیکہانی میں آتی ہے جب کوئی رانیتو بچی سے بن جاتی ہے وہ سیانیبہت داد ابا سے پاتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشاکبھی اپنے گھوڑے سے بھوں بھوں کرائےکبھی شیر چیتے کو بکری بنائےکبھی سر پہ بلی کے ہاتھی بٹھائےکبھی ڈوری مان کو بھی پٹی پڑھائےانوکھے تماشے دکھاتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشامگر کھانے پینے سے جی ہے چراتیذرا دیر میں منہ میں لقمہ گراتیبہت اپنی اماں سے کثرت کراتیکبھی ناچ تگڑی کا بھی وہ نچاتیکھلانے میں پاگل بناتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books