تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",dst"
انتہائی متعلقہ نتائج ",dst"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",dst"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
dost
दोस्त دوسْت
وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)
فارسی
hayaa-dost
हया-दोस्त حَیا دوسْت
رک : حیادار.
مزید نتائج ",dst"
غزل
مرے ہم نفس مرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
غزل
میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں
میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے
سلیم کوثر
نظم
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو




