aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اغماض"
بس ہوا ناز ہو چکا اغماضہر گھڑی ہم سے کیا ادا ہے یہ
جور و بے مہری اغماض پہ کیا روتا ہےمہرباں بھی کوئی ہو جائے گا جلدی کیا ہے
غالب، کوتوال دشمن تھا اور مجسٹریٹ ناواقف فتنہ گھات میں تھا اور ستارہ گردش میں باوجود یکہ مجسٹریٹ کوتوال کاحاکم ہے، میرے باب میں وہ کوتوال کا محکوم بن گیا اور میری قید کا حکم صادر کردیا۔ سیشن جج باوجود یکہ میرا دوست تھا۔ اس نے بھی اغماض اور تغافل...
فطرت افراد سے اغماض بھي کر ليتي ہے کبھي کرتي نہيں ملت کے گناہوں کو معاف
بس ایک پردۂ اغماض تھا کفن اس کالہولہان پڑا تھا برہنہ تن اس کا
इग़्माज़اغماض
overlooking, connivance
अग़माज़اغماض
glances
اغراض الطبیہ
محمد یوسف خان
طب یونانی
ہمدرد ایجوکیشنل سوسائٹی مقاصد، منصوبے اور موجودہ پروگرام ایک تعارف
ہمدرد ایجوکیشن سوسائٹی، دہلی
اشاریہ
تفصیلی اغراض و مقاصد صفۃ الاسلام
محمد عبدالمجید خان
اسلامیات
مسٹر اے۔ او۔ ہیوم کی انڈین نیشنل کانگریس کے اغراض و مقاصد و بنا پر اسپیچ
ایلن اوکٹاوین ہیوم
خطبات
کیوں شوق میں گرائیے ساتھ اپنے شان عشقاغماض بھی ضرور ہے کچھ التجا کے ساتھ
اگر آپ ’جگ ساپزل‘ میں سے ایک ٹکڑے کو اٹھا لیں اور کہیں، ’’یہ تو گدھے کی دم ہے۔‘‘ تو ظاہر ہے کہ آپ اپنی رائے صحیح طور پر قائم نہیں کر رہے، اس لئے کہ اس ٹکڑے کو اس کے صحیح مقام پر رکھ کر ’جگ ساپزل‘ کو من...
سنبھل کر ذرا ناز و اغماض کیجےحسینوں کی دنیا میں قلت نہیں ہے
شاید وہ ان لوگوں کو بھی بھول جائے جو ہماری ضروریات کو مہیا کرنے کے لئے اپنی جانیں قربان کرتے ہیں، لیکن ہم روسی لوگ ایسے خیالات کو اپنے دماغ میں جگہ نہیں دے سکتے۔ عیش اور مشقت کا رشتہ یہاں عیاں تر ہے اور ایک قوم کے افراد کی...
یہ کیوں ہے تأمل یہ کیوں ہے توقف یہ انکار کیا ہے یہ اغماض کیا ہےلڑاؤ بھی آنکھیں ملاؤ بھی نظریں دکھاؤ بھی مکھڑا اٹھاؤ بھی گھونگھٹ
فطرت افراد سے اغماض بھی کر لیتی ہے کبھی کرتی نہیں ملت کے گناہوں کو معاف...
بھا گئے ہیں آپ کے انداز و نازکیجئے اغماض جتنا چاہئے
ہلاک کرکے رہےگا، مجھے تغافل دوست ہے اک نگاہ کا اغماض نیم جاں کے لیے...
بعض لوگ جو ہندوستان سے آئے ہیں، بڑی بڑی ہانکا کرتے ہیں کہ میں وہاں یہ تھا وہ تھا۔ حکیم صاحب کی طبیعت میں انکسار ہے۔ لہٰذا انہوں نے پاکستان آنے کے بعد یہاں ڈھنڈورا پیٹنا مناسب نہ سمجھا کہ وہ بھارت میں کیا تھے۔ کس حیثیت کے مالک تھے۔...
مگر غالب کا وہ بیان جو حالی نے نقل کیا ہے، اس کے برعکس ہے، ’’سیشن جج، باوجود یکہ میرا دوست تھا اور ہمیشہ مجھ سے دوستی اور مہربانی کےبرتاؤ برتتا تھا اور اکثر صحبتوں میں بے تکلفانہ ملتا تھا، اس نے بھی اغماض اور تغافل اختیار کیا۔ صدر میں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books