aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "املاک"
املاک پبلی کیشنز مردان
ناشر
عملۂ ادارت
مدیر
افلاک پبلی کیشنز، گلبرگہ
نکہت افلاک
مصنف
مریمؔ سے سوا حق نے شرف ان کو دیئے ہیںافلاک پہ آنکھوں کو ملک بند کیے ہیں
جب ہوئی مستعدِ جنگ، سپاہِ مقہورمہر افلاک امامت نے کیا رن میں ظہور
اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہاملاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
میں ان دونوں خیالوں کو وسعت دے رہا تھا، اور بے فکری کے تکیے سے لگا بیٹھا تھا کہ نیند آگئی۔ خواب میں دیکھتا ہوں کہ سلطان افلاک کے دربار سے ایک اشتہار جاری ہوا ہے۔ خلاصہ جس کا یہ ہے کہ تمام اہل عالم اپنے اپنے رنج و الم...
بیگم تراب علی کا ڈیل ڈول مردوں جیسا تھا۔ آواز اونچی اور گمبھیر اور رنگ سانولا جو غصے کی حالت میں سیاہ پڑ جایا کرتا۔ چنانچہ نوکر چاکر ان کی ڈانٹ ڈپٹ سے تھر تھر کانپنے لگتے اور گھر بھر پر سناٹا چھا جاتا۔ ان کی اولاد میں سے تین...
مرزاغالبؔ بلاشبہ اردو کے ایسے عظیم شاعرہیں جنھیں عالمی ادب کے چنندہ شاعروں کی فہرست میں فخر کے ساتھ شامل کیا جا سکتا ہے۔ غالبؔ کی شاعری کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہے کہ ان کے کلام میں بڑی تعداد میں موقع کی مناسبت سے استعمال کئے جانے والے اشعار موجود ہیں۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ غالبؔ کے ۲۰ بہترین اشعار جو ضرب ا لمثل کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں آپ حضرات کے لئے یکجا کئے جائیں۔ غالبؔ کے کلام سے صرف ۲۰ اشعار کا انتخاب کرنا کتنا مشکل ہے اس کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں۔ ہمیں اعتراف ہے کہ غالب ؔ کے کئی بہترین اشعار ہماری فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہیں۔ از راہ کرم ہمیں اپنی پسند کے ایسے اشعار کی بلا تکلف نشاندہی فرمائیں جو اس فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔ ہمارا ادارتی عملہ آپ کے تجویز کردہ اشعار کو ٹاپ ۲۰ فہرست میں شامل کرنے پر غور کرے گا۔ امید ہے آپ اس انتخاب سے محظوظ ہونگے اور اس فہرست کو مزید بہتر بنانے میں ریختہ کے ساتھ تعاون کریں گے اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں گے۔
इम्लाकاملاک
properties
اردو املا
رشید حسن خاں
غیر افسانوی ادب
اوقاف
مجاہد الاسلام قاسمی
قانون / آئین
اردو املا اور رسم الخط
فرمان فتح پوری
زبان
اردو املا و قواعد
اردو املا و رموز اوقاف
گوہر نوشاہی
اصلاح تلفظ و املا
طالب الہاشمی
املا نامہ
گوپی چند نارنگ
مولوی غلام رسول
اردو املا اور اس کی اصلاح
ابو محمد سحر
اردو رسم الخط اور املا ایک محاکمہ
املاے غالب
شاعری تنقید
املا آسان
نا معلوم ایڈیٹر
تعلیم
کتابیات اردو املا اور دوسرے مسائل
ابو سلمان شاہجہانپوری
سفارشات املاء و رموز اوقاف
اعجاز راہی
الف، عدالتی کاروائیاں اس زمانہ میں کیسی رہیں؟ غالب، کہہ تو دیا نہ قانون نہ آئین، جس حاکم کی جو رائے میں آئے وہ ویسا کرے۔ سنو حافظ ممو بے گناہ ثابت ہوئے۔ رہائی پائی۔ حاکم کے سامنے حاضر ہوا کرتے تھے۔ املاک اپنی مانگتے تھے۔ قبض و تصرف ان...
منشی رام سیوک موضع چاند پور کے ایک ممتاز رئیس تھے۔ اور رؤسا کے اوصاف حمیدہ سے بہرہ ور۔ وسیلہ معاش اتنا ہی وسیع تھا جتنی انسان کی حماقتیں اورکمزوریاں۔ یہی ان کی املاک اور موروثی جائداد تھی۔ وہ روز عدالت منصفی کے احاطے میں نیم کے درخت کے نیچے...
اک بھولی ہوئی بات ہے اک ٹوٹا ہوا خوابہم اہل محبت کو یہ املاک بہت ہے
’’آپ کو کیا اعتراض ہے؟ ‘‘ ’’مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ اعتراض ہو بھی کیا سکتا ہے۔ محاورے میری املاک نہیں۔۔۔ میں نے تو ایسے ہی کہہ دیا تھا کہ تم آج محاورے زیادہ استعمال کررہی ہو۔‘‘...
صلاحو کو دودے پہلوان کی رفاقت سے بہت فائدے ہوئے۔ شہر کے دوسرے غنڈے جو صلاحو کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کرنے کا موجب ہوسکتے تھے، دودے کی وجہ سے خاموش رہے۔ اسکول سے نکل کر صلاحو کالج میں داخل ہوا تو اس نے اور پر پرزے نکالے اور تھوڑے...
(میر، دیوان اول) گھر سے نکلے آج لبیبہ خانم کو پانچواں ہفتہ تھا۔ اس کے گھرانے کے لیے خانہ بدری کا یہ پہلا موقع نہ تھا۔ اس کے دادا افراہیم جودت بیگووچ نے صدی کے آغاز میں بلقان کو چھوڑ کرارمن کے شہر نخجوان میں سکونت اختیار کر لی تھی...
لباس دیکھ کے اتنا ہمیں غریب نہ جانہمارا غم تری املاک سے زیادہ ہے
حیدرآباد میں جوش صاحب دارالترجمہ میں ناظر ادبی تھے۔ سنا ہے کہ علامہ اقبال سے کسی بڑے آدمی کے نام تعارفی اور سفارشی خط لےکر حیدرآباد گئے تھے۔ نرا کھرا شاعر سوائے شعر کہنے کے اور کیا کرسکتا ہے؟ مگر اس وقت مہاراجہ کرشن پرشاد جیسے علم دوست برسراقتدار تھے۔...
اور جب اس جسم میں طوفان آتا ہے ”اور پیٹھ پر کن کھجورے رینگنے لگتے ہیں۔“ اور دل ودماغ پر اندھی کیفیتیں طاری ہو جاتی ہیں تو یہ عجیب عجیب بیر باندھ لیتا ہے لیکن جسم اپنا بدلہ جسم ہی سے لیتا ہے چنانچہ اس کشمکش کے زیر اثر حلم...
اے زمیں زاد تری رفعتیں چھونے کے لیےتجھ تلک میں کئی افلاک بدل کر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books