aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اندمال_آمادہ"
پھر کوئی نشتر آزما ہو جائےزخم ہیں اندمال آمادہ
عجیب رت میں گلوں پر بہار آئی ہےپرند شوق کہ ہے انتقال آمادہ
زندگی کے پرشور دریا میں، رات کے وقت، کتنے دیے بہے چلے جاتے ہیں۔ حیات انسانی کے کوہساروں میں کتنے جگنو چمکتے ہیں اور پھر ان کو ظلمت شب اپنی چادر میں لپیٹ کر نہ جانے کہاں لے جاتی ہیں؟ آسمان پر کتنی بجلیاں چمکتی ہیں اور پھر کالے بادلوں...
ابھی ابھی اس کی نظر دور سے آتی ہوئی کار کے شیشے سے جھانکتے ہوئے دیرینہ رفیق عامر کے چہرے پر پڑی تھی۔ مسکراتے ہوئے چہرے پر عجیب اپنائیت تھی۔ اس کے پاؤں ڈگمگائے تھے۔ آنکھوں کے آگے اندھیرا چھانے لگا تھا۔ لیکن اس نے جسم کی ساری قوت صرف...
نئی ہمسائی جب سے بغل والے مکان میں تشریف لائیں میں نے اپنے اور ان کے مکان کی درمیانی کھڑکی بند کرا دی۔ میں یہ نہیں پسند کرتا تھا کہ میری بیوی ان کی طرح کی عورتوں سے میل جول بڑھائیں۔ میں خود ان کے ’’میاں‘‘ سے ملنے میں زیادہ...
چشم بینا اور احساس حقیقت چاہئےکثرت فطرت میں وحدت کی عقیدت چاہئے
محلے بھر میں اس کی مخالفت آج کل روزوں پر تھی۔ بزرگ اس کا نام آتے ہی لاحول پڑھتے تھے۔ آتے جاتے کہیں نظر پڑ جاتی تو کڑے تیوروں سے گھورتے ہوئے گزر جاتے۔ لونڈے لباڑے دن بھر گلی میں شور و غل مچائے رکھتے، نئے نئے کھیل ایجاد کئے...
ایک شجرہ نسب چھجو، باپ کا نام باوجود تحقیق بسیار معلوم نہ ہو سکا۔ کسی گاؤں میں کبابی کی دکان کرتے تھے۔...
ابھی کچھ دن پہلے روزنامہ ''ترنگ’’ کے ادبی ایڈیشن میں ایک سکہ بند نقاد نے میرے تازہ ترین ناول’‘محبت کے سات رنگ’’کو بازاری لٹریچر قرار دیتے ہوئے مجھے ادبی کنوئیں کےاس مینڈک سے تشبیہہ دی ہے جو اگلے سو سال بھی پھدکتا رہے تو شاعرانہ لفاظی اور غیر حقیقی موضوعات...
رانی بھان کنورکے چلے جانے کے بعد راجہ دیومل پھراپنے کمرے میں آبیٹھے۔ مگرپژمردہ اوردل گرفتہ رانی کی سخت باتوں سے دل کے نازک ترین حصوں میں خلش ہورہی تھی۔ پہلے تو وہ اپنے اوپر جھنجھلائے کہ میں نے اس کی باتوں کو کیوں اس قدر تحمل سے سنا۔ مگر...
وہ چپکے چپکے سب سے نظریں بچا کر ادھر ادھر دیکھتی تھی مبادا کوئی اسے دیکھ نہ لے،خاموشی سے کبھی رات کے اندھیروں میں کبھی دن کے اجالوں میں زمین کھود کر مٹی کریدتی اور اسے سونگھتی، کبھی آنکھوں کے دیے جل اٹھتے کبھی ان میں مایوسی کا درد لہریں...
یوں تو پرانی شاعری میں بھی طوائف کا ذکر ہے لیکن وہاں اس کی انفرادیت کے خطوط واضح طور پر نمایاں نہیں ہوتے۔ کیونکہ اجتماعی طور پر پرانے شاعروں نے طوائف اور محبوب میں کوئی حدفاصل نہیں رکھی۔ طوائف اور محبوب کے کردار کو آپس میں گڈ مڈ سا کردیا...
ترقی پسند عہد کے تین بڑے افسانے نگار کرشن چندر منٹو اور بیدی کے ساتھ عصمت چغتائی کا ذکر ناگزیر ہے۔ عصمت چغتائی نے آزادی سے کچھ پہلے لکھنا شروع کیا اور اپنی باغیانہ فکر، بے باکانہ طرزِ اظہار، زنانہ بامحا ورہ زبان، شوخ اور بے لاگ مکالموں کے سبب...
لوگ کہتے ہیں جوانی دیوانی ہوتی ہے مگر میں تو کہتی ہوں جوانی بلائے جان ہوتی ہے۔ ہائے بچپن کے وہ دن کیسے مزے کے تھے۔ گھنٹہ دو گھنٹہ سبق یاد کیا، مولوی صاحب کی ڈانٹ پھٹکار سنی اور پھر مزے ہی مزے۔ ابھی نمکولی کی ہنڈیا پک رہی ہے...
ہم تمام بہن بھائیوں کا مشترکہ فیصلہ تھا کہ وہ ہمارا باپ نہیں ہے۔ تو پھر، کون ہے؟ یہ ایک راز تھا اور ہم حقیقت سے ناواقف تھے۔ کچھ عرصہ پہلے وہ ہمارے گھر میں باپ کی حیثیت سے رہ رہا تھا۔ ہماری ماں اسی کے کمرے میں سویا کرتی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books