aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اولاد_نرینہ"
بیوی کی زرخیز آنکھوں میںصرف اولاد نرینہ کے
بڑے اخلاق والی ان کی اولاد نرینہ ہےشریعت کے تمسخر میں زباں چلتی ہے دختر کی
غبار اور گرد کا اور تیل کی بو کا خزینہ ہےیہ موٹر کار اور ''گڈے'' کی اولاد نرینہ ہے
آپ کے بیوی بچے کہاں رہتے ہیں؟ تہمینہ نے پوچھا۔ میری کوئی اولاد نرینہ نہیں ہے۔ اس وقت میری بیگم یہاں موجود نہیں ہیں۔ وہ ماں کے ساتھ نظام الدین اولیاء گئی ہوئی ہیں۔...
یا کشادہ چاندنی میں کیف اندوز وصال شوق ہوناوجہ اولاد نرینہ
اولاد نرینہ
کارخانہ پیسہ اخبار، لاہور
رپورتاژ
چاچا فضل دین اس زمانےمیں وقت بھی بتاتے تو اس انداز سے گویا کشف ہوا ہے۔ کلائی پر بندھی ہوئی گھڑی سے اس اطلاع کا کوئی تعلق نہیں۔ چاچا فضل دین بڑی عقیدت سے ان کی باتیں سنتا۔ ایک سال پہلے اس نے اپنے گاؤں جاکر اس بڑھاپے میں تیسری...
پھر چونکہ وہ نمازی اور پرہیزگار تھا، اس لیے ہمیشہ صاف ستھرا رہتا تھا۔ ریشماں کو اس کے کپڑوں اور جسم کے کسی حصے سے بدبو نہیں آتی تھی۔ اس کی سفید لمبی داڑھی تھی، جس میں وہ ہر روز کنگھی کیا کرتا تھا۔ سر پر اکا دکا ہی بال...
ساہو خاندان نے دوبارہ ایک کمی کا کرب محسوس کیا۔ ایک اولاد نرینہ کی مراد لے کر گوپی نے اس مرتبہ باسولیئی کو دو کالے بکرے اور دو کالے مرغ نذر گزارے۔ دیوی خوش ہو گئی۔ پانچ لڑکیوں کے بعد ساہو کے گھر میں لڑکے نے جنم لیا۔ ان کی...
بوا حمیدن کا خاوند کافی برق رفتار آدمی تھا۔ وراثتی جائیداد کے مقدمے لڑے، آبائی زمین بیچی اور شہر منتقل ہو گیا۔ غلہ منڈی میں آڑھت چلائی، ناکام ہوا تو گھر کے پچھواڑے پرچون کی دکان کھول لی۔ دبئی چلو کا نقارہ بجا تو دوکان بیچ کر دبئی سدھار گیا۔...
(۱۱) ہمارے ماموں جناب غفور احمد فاروقی (1997۔ 1928) مولوی نظیر احمدؒ کی واحد اولاد نرینہ تھے۔ 1949 میں الہ آباد یونیورسٹی سے تاریخ میں ایم اے کرنے کے بعد 1951 میں بنارس ہندو یونیورسٹی سے فرسٹ ڈویزن اور پانچویں پوزیشن کے ساتھ ایل ایل بی کیا۔ کچھ دن بنارس...
اس وقت نیچے کی سیڑھیوں میں پنڈت جی کے چپلوں کی پھٹ پھٹ سنائی دی۔ وہ جلدی سے نیچے چلی گھی اور مسکراتے ہوئے اس نے ان کا خیر مقدم کیا۔ ججمانوں کے گھر سے جو کچھ وہ لائے تھے اس کے سلسلے میں ایک دو مذاق بھی کیے۔ لیکن...
شادی کو گیارہ سال ہو گئے تھے، لیکن اولاد نرینہ سے محرومی اس کی پوری زندگی پر محیط ہو چکی تھی۔ شادی سے پہلے اس نے کتنے منصوبے بنائے تھے، ’’دو بیٹے ہوں گے اور دو ہی بیٹیاں پیدا کریں گے’‘ لیکن اللہ میاں کی منصوبہ بندی میں انسان کی...
ان کے دورِ حکومت میں خاندان کے اراکین میں دو کا اضافہ ہوا اور مالک یعنی اس اوپر والے کی مرضی سے دونوں چاند کی ٹکڑیاں ثابت ہوئیں۔ اس طرح ملکہ صاحبہ اولادِ نرینہ سے محروم ہیں اور ہمیشہ خاکسار کو اس کمی کے لیے ذمہ دار قرار دیا جاتا...
(الف) بنیادی کردار (۱) مہاراول گجندر رپتی مرزا قدیم نظام زمینداری کا ایک نمائندہ جو اپنی دولت، نفری طاقت اور اعلیٰ حاکموں سے تعلقات کے نشے میں اپنے دور کا فرعون بنا ہوا تھا۔ غریبوں اور ناداروں پر طرح طرح کے حیوانی مظالم ڈھایا کرتا تھا۔ چونکہ وہ کشن گڑھ،...
وہ اپنی بڑی سی پرانی اور جگہ جگہ سے سٹکی پھول دار چادر کو کس، لپیٹ کر، اوڑھتی۔ جیسے بوسیدہ سوت کے رنگے ہوئے یہ دھاگے اسے دنیا جہان کی گندی نظروں، غربت، کسمپرسی اور لاچارگی کی آندھیوں، تذلیل کے جھکڑوں سے زرّہ بکتر بن کر بچا لیں گے۔ وہ...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books