تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بدست"
انتہائی متعلقہ نتائج "بدست"
مزید نتائج "بدست"
غزل
میں یہ جانتا تھا مرا ہنر ہے شکست و ریخت سے معتبر
جہاں لوگ سنگ بدست تھے وہیں میری شیشہ گری رہی
احمد فراز
شعر
اٹھا جو مینا بدست ساقی رہی نہ کچھ تاب ضبط باقی
تمام مے کش پکار اٹھے یہاں سے پہلے یہاں سے پہلے