aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بہبود"
صفی اورنگ آبادی
1893 - 1954
شاعر
بابو لاڈلی لال لائق
born.1894
مصنف
رام بابو سکسینہ
1896 - 1957
اسیم آم گانوی
born.1969
نشاط بسوانی
بابو شیو پرشاد
رائے بہادر بابو ظالم سنگھ
بابو رام چرن لال
اشک سہارنپوری
بابو راؤ باگل
1930 - 2008
بابو نوین چندر رائے
بابو امبا پرشاد
بابو رام لبهایا
بابو عبدالحلیم انصاری ناگپوری
مدیر
بابو گوپال چندر چٹرجی
کچھ الہ آباد میں ساماں نہیں بہبود کےیاں دھرا کیا ہے بجز اکبر کے اور امرود کے
میں ایک کمزور انسان ہوں اور پھر لیڈری کا نشہ ایک لمحے ہی میں چڑھ جاتا ہے۔ اس ایک لمحے کے اندر مجھے اپنا وطن بہت ہی پیارا معلوم ہونے لگا۔ اہل وطن کی بے حسی پر بڑا ترس آیا۔ ایک آواز نے کہا، کہ ان بیچاروں کی بہبود اور...
قوم کی بہبود کا بھوکا ہے ایکجن میں ہو ان کے لیے انجام نیک
فاشزم در حقیقت سرمایہ داری کی ایک مخصوص شکل ہے۔ جب ہر طرف سے سرمایہ داروں پر غوغہ ہونے لگا تو اس نے اپنے بچاؤ کے لئے فاشزم کی شکل اختیار کی۔ اس کا کوئی خاص نصب العین (Ideology) نہیں۔ سوشلزم کی مخالفت اس کے تخیل کی اساس ہے۔ اس...
یہ لوگ ہمیشہ زیادہ دولت اور عہدوں کی آرزو کرتے تھے۔ انہیں کام سے اتنی دلچسپی نہ تھی جتنی روپے سے۔ وہ لوگ اس وقت بھی روپیہ جمع کرتے تھے جب کہ ان جیسے دوسرے لوگ فاقے کرتے تھے اور پھٹے پرانے کپڑے پہنتے تھے۔ اس زمانہ کی باتیں اس...
बहबूदبہبود
welfare, well being, betterment
शुद्ध उच्चारण ‘बिहबूद' है, परंतु उर्दू में यही है, उन्नति, भलाई, कल्याण।।
تاریخ ادب اردو
تاریخ
تاریخ ادب
اے ہسٹری آف اردو لیٹریچر
بابو نگر
حسین احمد شیرازی
نثر
مجربات گپتا
بابو دیوی دیال گپتا
تحفۂ آریہ سماج
بابو عبدالعزیز نومسلم
ہندو ازم
سماجی بہبود
پبلیکیشنز ڈویژن، دہلی
صریر
وقائع شاہ معین الدین چشتی
منشی بابو لال
ملفوظات
بارود اور ایمان
نعیم صدیقی
مجموعہ
سرگذشت نپولین بونا پارٹ شہنشاہِ فرانس
منشی گلزاری لال
یادگار صفی
شاعری تنقید
علم ہے انسان کی بہبود و بقا کے واسطےیہ نہیں انسانیت کی ابتلا کے واسطے
معلوم نہیں بابو گوپی ناتھ کی شخصیت درحقیقت ایسی ہی تھی جیسی آپ نے افسانے میں پیش کی ہے، یا محض آپ کے دماغ کی پیداوار ہے، پر میں اتنا جانتا ہوں کہ ایسے عجیب وغریب آدمی عام ملتے ہیں۔ میں نے جب آپ کا افسانہ پڑھا تو میرا دماغ...
کیا ہے واں کا ہمیں غم بہبودعندیہ اپنا اپنا ہے اے شیخ
ہر طرح ہوتی ہے خوش وقتئ و خوبی بہبودخوش دلی تازگی اور خرمی کرتی ہے درود
مگر میرا مقصد یہ نہیں ہے جو اس اعتراض میں بیان ہوا۔ میں قبول کرتا ہوں کہ بلاشبہ جس قدر انسانوں کی ترقی اور تہذیب ہوگی اسی قدر مختلف فیہ رائیں اور مسئلے اور عقیدے گھٹتے جاویں گے، بلکہ آدمیوں کی بہبود اور بھلائی کا اندازہ بالتخصیص انہیں حقائق کی...
ارے صاحب اول تو ان تمام کا رخانوں کو قومی بہبود و فلاح کے کارخانے کہنا ہی بے جا ہے۔ یہ تو سوداگری کی دوکانیں ہیں۔ ایک سوداگر مختلف چیزیں خرید کر دوکان بھر تا ہے، اس امید پر دگنے تگنے نفع پر بیچے گا اور فائدہ اٹھائے گا۔ یہ...
من بعد نبیؐ باعث بہبود تو ہی ہےنزدیک خردمندوں کے مسجود تو ہی ہے
ہم لکھنے والے ایک بے ایمان معاشرہ میں سانس لے رہے ہیں۔ ذاتی منفعت اس معاشرہ کا اصل الاصول بن گئی ہے اور موٹر کار ایک قدر کا مرتبہ حاصل کرچکی ہے۔ جب اصل الاصول ذاتی منفعت ہوتو دولت کمانے کے آسان نسخوں کے لیے دوڑ دھوپ روحانی جد و...
جو کچھ کہو سو اپنے ہیں ہاں مرتضےٰ علیاس کی ولا ہے باعث بہبود کائنات
وہ اپنے آپ کو ملامت کرتا، گارے اور لکڑی کے مکانوں کو دیکھتا، واپس لوٹنے لگا۔ ایک بار پھر وہ خود کوسمجھانے لگا کہ اس کی جانب سے کسی قسم کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ خطرناک ہو سکتا تھا کیونکہ آخرکار چاچا غفور اس کے والد کا سگا بھائی تھا۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books