aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تاریکیٔ_حیات"
ظلمت کدوں میں کل جو شعاع سحر گئیتاریکی حیات یکایک ابھر گئی
تاریکیٔ حیات کا اندازہ کر کہ آجداغ شکست مہر منور لگا مجھے
تاریکیٔ حیات سے گھبرا گیا ہے جیدیکھیں شب فراق کی پھر ہو سحر کہاں
تاریکیٔ حیات میں گم وہ بھی ہو گئےچلتے تھے راستہ جو بہت دیکھ بھال کر
تاریکیٔ حیات میں رخشاں ہے حسن دوستجلوے کہاں رہیں گے ہجوم نظر کے بعد
تاریخ حیات دہلی
سید رکن الدین نظامی
شمارہ نمبر-003
حیدر اشرف اشفاق
تحریک حیات
شمارہ نمبر-001
ہندوستانی تاریخ
شمارہ نمبر-008-012
تاریخی شخصییتیں
ابوالکلام آزاد
سوانح حیات
فلسفۂ محبت
ایم حیات ادیب
تاریخی
سر سید تاریخی و سیاسی آئینے میں
شان محمد
طلسمی خواب
محمد عمر حیات خاں
ناول
دادا
ایوب مرزا
زندگی
چودھری افضل حق
چراغ دہلی
میرزا حیرت دہلوی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
جویائے حق
عبدالحلیم شرر
ڈاکٹر شیلا راج کی تاریخی و ادبی خدمات
محمد عبد العزیز سہیل
عالمگیر
صادق حسین سردھنوی
تاریکیٔ حیات سے لڑنے چلا ہے وہلے کر چراغ دل میں ضیا کم بہت ہی کم
اہل چمن کی کشمکش روزگار کیتاریکیٔ حیات میں مثل قمر ہوں میں
ننھا سا تار افق پہ جو اب تک ہے ضو فشاںتاریکیٔ حیات پہ بار گراں سا ہے
اف شب فرقت کی ہیبت ناک تاریکی حیاتؔمیں مثال شمع جلتا تھا مگر خاموش تھا
ایک پژمردہ دنجب رات کی دہلیز پر
ایک مدت کے بعد طرح طرح کے اچھے برے خواب دیکھ کر مادھو کی آنکھیں کھلیں تو اس کا ارتفاع ہوچکا تھا۔ اس نے حیرت سے اطراف کا جائزہ لیا۔ اس کی آنکھوں میں رات کے ٹھرے کا خمار اب بھی باقی تھا۔ جسم کا جوڑ جوڑ دکھ رہا تھا۔...
ایک بیوہ کی آس لگتی ہےزندگی کیوں اداس لگتی ہے
آتي ہے مشرق سے جب ہنگامہ در دامن سحر منزل ہستي سے کر جاتي ہے خاموشي سفر
یہ مے کدہ ہے ترا اور میں شرابی ہوںسنبھال ساقیا مینا کو اپنے ہاتھوں میں
میرے اندر یہ کون بول رہا ہے۔ میں تو آفس کے باہر اسکوٹر اسٹینڈ میں کھڑا ہوں اور آندھی تیز تیز چل رہی ہے۔میں آندھی کا مقابلہ نہیں کر پا رہا ہوں۔میں شعور کی رو میں بہہ رہا ہوں۔ حال کا مقابلہ کرنے میں تو خود کو معذور محسوس کر...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books