aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تحکم"
ایک روز بھولتا بھٹکتا ایک میدان میں نکلا۔ جہاں ہزاروں آدمی حلقہ باندھے کھڑے تھے۔ بیچ میں عمامے اور عبا والے ریشائیل قاضی شان تحکم سے بیٹھے ہوئے باہم کچھ غرفش کر رہے تھے اور اس جماعت سے ذرا دور پر ایک سولی کھڑی تھی۔ دلفگار کچھ ناتوانی کے غلبے...
گردوغبار کم ہوا تو ہیبت خان نیم مردہ تھا۔۔۔ اس نے چاہا کہ سرکنڈوں کے پیچھے اس مکان میں جائے جہاں اس نے کئی دن اور کئی راتیں نواب کے الہڑ پہلو میں گزاری تھیں، مگر وہ نہ جاسکا۔ اس کے قدم ہی نہیں اٹھتے تھے۔ وہ بہت دیر تک...
مولوی صاحب کے لہجے میں ایسا تحکم تھا جس کو رد کرنا جیناں کے لیے ناممکن تھا۔روٹی اور لسی ایک طرف رکھ کر وہ کھاٹ کے پاس چلی گئی۔مولوی صاحب نے اس کو بازو سے پکڑا اور کہا،’’بیٹھ جا۔‘‘ جیناں زمین پر بیٹھنے لگی تو مولوی صاحب نے اس کا...
ڈاکٹر آگیا۔۔۔ اس کا نام پنٹو تھا اور میں ومٹو۔۔۔ اس نے ممد بھائی کو اپنے کرسچئن انداز میں سلام کیا اورپوچھا کہ معاملہ کیا ہے۔ جو معاملہ تھا، وہ ممد بھائی نے بیان کردیا۔ مختصر، لیکن کڑے الفاظ میں، جن میں تحکم تھا کہ دیکھو اگر تم نے ومٹو...
ہم دونوں نے بیسویں صدی میں پرورش پائی تھی۔ عورت اور مرد کی مساوات کے قائل تو ضرور تھے، تاہم اپنے خیالات میں اور بعض اوقات اپنے رویے میں ہم کبھی نہ کبھی اس کی تکذیب ضرور کردیتے تھے۔ بعض حالات کے ماتحت میبل ایسی رعایات کو اپنا حق سمجھتی...
تحفۃ الاحبا فی احکام تحرم النساء
محمد قطب الدین احمد
اسلامیات
خلوت میں وہ تسلیم ہے جلوت میں تحکمساحل پہ سبک موج سفینے میں تلاطم
فیاض کو کچھ تعجب تو ہوا مگر اس نے خاں صاحب کی خواہش کو رد نہ کیا اور وہ دونوں دوسرے نمازیوں کے ساتھ مسجد میں داخل ہو گئے۔ تھوڑی دیر کے بعد جب حیدری خاں مسجد سے نکلا تو اس کی آنکھوں میں ایک چمک پیدا ہو گئی تھی۔...
مابعد جدیدیت کا ایک سادہ سا ایجنڈا بھی ہے جو ہم ایسے عوام الناس کے لیے بنایاگیا ہے۔ اس کے تین حصے ہیں، (۱) صرف ایک چیز ایسی ہے جس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا اور وہ چیز ہے انسان کی آزادی۔ انسانی آزادی کا تصور اوراس کی اطلاقی صورتوں...
گالی ہمارا قومی خمیر ہوگئی ہے۔ کسی یکہ پر بیٹھ جایئے اور سنئے کہ یکہ بان اپنے گھوڑے کو کیسی گالیاں دیتا ہے۔ ایسی فحش کہ طبیعت مالش کرنے لگے۔ اس غریب گھوڑے کی ذات خاص اور اس کی مادر مہربان اور اس کے پدر بزرگوار اور اس کے جد...
مرزا برجیس قدر کو میں ایک عرصے سے جانتا ہوں۔ ہر چند ہماری طبیعتوں اور ہماری سماجی حیثیتوں میں بڑا فرق تھا۔ پھر بھی ہم دونوں دوست تھے۔ مرزا کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے تھا جو کسی زمانے میں بہت معزز اور متمول سمجھا جاتا تھا مگر اب اس...
مگن داس سناٹے میں آگیا۔ افوہ مزاج کایہ عالم ہے۔ یہ غرور، یہ شان ِتحکم۔ مالن کو تشفی دی۔ اس کے پاس اگردولت ہوتی تواس نے مالا مال کردیتا۔ سیٹھ مکھن لال کی صاحبزادی کوبھی معلوم ہوجاتا کہ رزق کی کنجی اسی کے ہاتھ میں ہے۔ بولا، ’’تم فکرنہ کرومیرے...
مرزا برجیس قدر کو میں ایک عرصے سے جانتا تھا۔ ہرچند ہماری طبیعتوں اور ہماری سماجی حیثیتوں میں بڑا فرق تھا، پھر بھی ہم دونوں دوست تھے۔ مرزا کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے تھا جو کسی زمانے میں بہت معزز اور متمول سمجھا جاتا تھا، مگر اب اس کی...
نذیر آہستگی سے چلتا اس کے قریب آیا اور اس سے کھردرے لہجے میں پوچھنے لگا، ’’تھال میں جو پکوڑے بچ گئے ہیں، وہ کتنے کے بیچو گے؟‘‘ پکوڑافروش اس کے لہجے کے تحکم سے متاثر ہوا۔ اس کی آنکھوں سے شک کے سبب پیدا ہونے والی درشتی غائب ہو...
ادب چونکہ جذبے کی کفایت سکھاتا ہے۔ چونکہ اس میں ذہن کی تنظیم بھی کرتاہے اور انھیں معنی خیز اور سطحی حقایق اور تجربات میں فرق کرنا بھی سکھاتا ہے۔ جب ادب تبلیغ یا تلقین کی طرف زیادہ مائل تھا تو اسے لوگوں کو کسی نہ کسی طرف لے جانے...
ان دنوں اسی خواہش کے زیر اثر فاطمہ افعی کے کمرے کے دروازے سے کان لگا کر کھڑی رہتی تھی۔ اسے سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے افعی اوندھے منہ بستر پر پڑی رہے۔ یوں پڑی رہے جیسے مصالحے کے بنے ہوئے منے کے اعضاء...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books