aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ترغیب_ہوش"
کون ترغیب ہوش دے کہ جنوںبے خبر بھی ہے ہوشیار بھی ہے
ترغیب:پھر میں کام میں لگ جاؤں گا آ فرصت ہے پیار کریں
چند تنکوں کی سلیقے سے اگر ترتیب ہوبجلیوں کو بھی طواف آشیاں کرنا پڑے
نظر سوچ میں ہے کہ میلی نہ ہووہ ترکیب اور چاند سا وہ بدن
کہا یہ خواہش و ترغیب اور یہ خون کے رشتےکہا زندانیوں کے پاؤں میں زنجیر ہوتی ہے
رغیبی شاعری زندگی کی مشکل گھڑیوں میں ایک سہارے کےطور پرسامنےآتی ہے اوراسے پڑھ کرایک حوصلہ ملتا ہے ۔ یہ مشکل گھڑیاں عشق میں ہجرکی بھی ہوسکتی ہیں اورعام زندگی سے متعلق بھی ۔ یہ شاعری زندگی کے ان تمام مراحل سے گزرنے اورایک روشنی دریافت کرلینے کی قوت پیدا کرتی ہے۔
وفا پر شاعری بھی زیادہ تر بے وفائی کی ہی صورتوں کو موضوع بناتی ہے ۔ وفادارعاشق کے علاوہ اور ہے کون ۔ اور یہ وفادار کردار ہر طرف سے بے وفائی کا نشانہ بنتا ہے ۔ یہ شاعری ہم کو وفاداری کی ترغیب بھی دیتی ہے اور بے وفائی کے دکھ جھیلنے والوں کے زخمی احساسات سے واقف بھی کراتی ہے ۔
علم کو موضوع بنانے والے جن شعروں کا انتخاب یہاں پیش کیا جارہا ہے اس سے زندگی میں علم کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ کچھ ایسے پہلو بھی ان شعروں میں موجود ہیں جو علم کے موضوع کے سیاق میں بالکل نئے اوراچھوتے ہیں ۔ علم کے ذریعے پیدا ہونے والی منفیت پر عموما کم غور کیا جاتا ۔ یہ شاعری علم کے ڈسکورس کو ایک نئے ڈھنگ سے دیکھتی ہے اور ترتیب دیتی ہے ۔
تمباکو نامہ
خواجہ حسن ثانی نظامی
طب
خلاصہ اور تتمہ کی ترکیب
نامعلوم مصنف
زبان
کچھ ہندو مت کے بارے میں
خدا بخش لائبریری،پٹنہ
مقالات/مضامین
افسانوی اصول اور فسانۂ عجائب
سید رفیق حسین
فکشن تنقید
اردو اور پنجابی ادب میں نشہ بندی کی ترغیب
محمد صادق تھند
کھیل سنسار
سطوت رسول
نظم
غالب کا تنقیدی شعور
اخلاق حسین عارف
تنقید
یادگار اشفاق
بنارسی داس چترویدی
مرتبہ
مہتاب اردو
سورج نرائن ماتھر
نصابی کتاب
ٹوٹ کر بن رہا ہوں ازل سے یوں ہیمیں عناصر کی ترتیب ہوں
پھر عناصر نے بدل لی صورت ترتیب اورعالم ہستی ہوا زیر و زبر کافی ہے کیا
یہ تقسیم باعتبار جغرافیہ کے ہے۔ زبانوں کی ترکیب اور بناوٹ کے لحاظ سے ان کی بڑی بڑی قسمیں حسب ذیل ہیں، (۱) آرین زبانیں...
جدید ترکیب اور ظریفانہ رنگ میں یہ مطلع ملاحظہ ہو، میل نظرہے زلف مس کج کلاہ پر...
(یہ مقالہ اختر صاحب نے ۲/مئی کو مرادآباد کی ایک ادبی مجلس میں زیرصدارت مولانا عبدالحق صاحب پڑھا۔ جو مسٹر ضیاء الاسلام پی سی ایس کے اہتمام سے منعقد ہوئی تھی) میں جو کچھ عرض کروں گا۔ اس کا تعلق اس کشمکش سے ہے جو اس وقت ہماری دنیا کو...
سارے نوکر سر جھکائے چپ چاپ کھڑے تھے، وہ تیزی سے اپنے کمرے کی طرف بھاگی اور مسہری پر گر کر سسکیاں بھرنے لگی، اس کی آنکھ کب لگی خود اسے پتہ نہ تھا۔ دوسرے دن سہ پہر کو جب وہ بستر سے اٹھی تو اسے یوں لگا جیسے وہ...
میں یہ سب کچھ کر رہا تھا اور اس بات سے بے خبر تھا کہ تار گھر کی بنچ پر بیٹھے ہوئے ایک نوجوان کے شانے سے لگی کوئی بچی اچک اچک کر مجھے دیکھنے یا متوجہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ لوگ سامنے سے ہٹے تو دیکھنے کے...
مگر تاریخ کا مطالعہ اس طرہ امتیاز کو صرف ہندوستان کی پیشانی پر ہی آویزاں نہیں کرتا۔ عورت کا عالمگیر تخیل اس مشاہدہ سے واضح ہوگا کہ موہن جوداڑو اور ہڑپا کے قدیم ظروف اور سکوں پر ہے تو عورت۔ اجنتا اور الورا کی دیواروں پر ہے تو عورت۔ یونان...
الگزنڈر پوپ کی نظم بھی مایوسی پر ختم نہیں ہوتی ہے اور اس میں بھی نئی طرح سے جدوجہد کرنے کے جذبے کا اظہار کیا گیا ہے۔ میری رائے میں ادب کی اہمیت سمجھنے، ادیب کی انفرادی آزادی اور سماجی ذمہ داری میں توازن پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ اس...
زہرہ پہلے معصوم مریم پھر ایک فاحشہ کے روپ میں سامنے آتی ہے، مگر جوں جوں افسانہ آگے بڑھتا جاتا ہے اس کا کردار آکٹوپس کی طرح قاری کے ذہن ودل کو جکڑتا چلا جاتا ہے۔ افسانے کا عنوان افعی افسانے کی ترسیل میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے کیوں کہ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books