aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تعاون"
ادراک ابھی پورا تعاون نہیں کرتادے بادۂ گلفام میں کچھ سوچ رہا ہوں
سالہا سال میں جو برگ و ثمر لایا ہےاپنا حق مانگ مگر ان کے تعاون سے نہ مانگ
جو رہزنوں کا تعاون قبول کرتے ہیںوہ قافلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
پھر وہ پنجاب کونسل کے ممبر منتخب ہوگئے۔ ۱۹۲۸ء میں انہوں نے سر محمد شفیع کے ساتھ مل کر سائمن کمیشن سے تعاون کیا اور ۱۹۳۲ء میں راؤنڈ ٹیبل کانفرنس میں شرکت کے لئے سرکاری نمائندے کی حیثیت سے انگلستان تشریف لے گئے۔ اقبال کی ۶۱ سالہ زندگی میں صرف...
اس کے بعد اتنی بڑی پارٹی کو سجانے اور کھانے پینے کی اشیاء کو حسب منشاء میزوں پر چن دینا دوسرے کندنوں کا کام تھا۔ انھوں نے ان پارٹیوں کا انتظام حسب معمول اس خوش اسلوبی سے کیا جیسے معلوم نہیں کتنی دیر پہلے سے وہ اس اہتمام میں مصروف...
مرزاغالبؔ بلاشبہ اردو کے ایسے عظیم شاعرہیں جنھیں عالمی ادب کے چنندہ شاعروں کی فہرست میں فخر کے ساتھ شامل کیا جا سکتا ہے۔ غالبؔ کی شاعری کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہے کہ ان کے کلام میں بڑی تعداد میں موقع کی مناسبت سے استعمال کئے جانے والے اشعار موجود ہیں۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ غالبؔ کے ۲۰ بہترین اشعار جو ضرب ا لمثل کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں آپ حضرات کے لئے یکجا کئے جائیں۔ غالبؔ کے کلام سے صرف ۲۰ اشعار کا انتخاب کرنا کتنا مشکل ہے اس کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں۔ ہمیں اعتراف ہے کہ غالب ؔ کے کئی بہترین اشعار ہماری فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہیں۔ از راہ کرم ہمیں اپنی پسند کے ایسے اشعار کی بلا تکلف نشاندہی فرمائیں جو اس فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔ ہمارا ادارتی عملہ آپ کے تجویز کردہ اشعار کو ٹاپ ۲۰ فہرست میں شامل کرنے پر غور کرے گا۔ امید ہے آپ اس انتخاب سے محظوظ ہونگے اور اس فہرست کو مزید بہتر بنانے میں ریختہ کے ساتھ تعاون کریں گے اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں گے۔
तआ'वुनتعاون
assistance, mutual aid or help
एक दूसरे की सहायता करना, सहयोग, मदद।
نظام جاہلیت سے تعاون اسلامی نقطۂ نظر سے
سید ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
سوویت روس اور ترقی پذیر ممالک باہمی تعاون
اقتصادی تعاون
بی۔ جے۔ پی۔ اوڈز
معاشیات
جماعت اسلامی کا پروگرام اور تبلیغی جماعت سی تعاون
محمد یوسف اصلاحی
خلیجی بحران میں خلیج تعاون کونسل کا کامیاب امتحان
عبد الواحد
جنگیں
ہند امریکی فنی تعاون
سوویت اقتدار اور اسلام
نامعلوم مصنف
خلیج تعاون کونسل کے ملکوں کا شاندار مالی و اقتصادی مستقبل
کنور جمیل حسین صادق
ہند و عرب اقتصادی تعاون میں نئی وسعتیں
معاشی تعاون اور دوستی کای استحکام
عالمی اقتصادی ترقی میں خلیج تعاون کونسل کی شاندار کار کردگی
انسانی حقوق اور بین الاقوامی تعاون
وی کرتاشیکن
موجودہ نظام میں شرکت اور اس کے ساتھ فعال مقصدی تعاون
عبد الحفیظ خان
رسالہ در نظم تمدن و تعاون
احمد دانش
مشرقی ہندوستان میں سوویت ہند تعاون
چت پریہ رائے
رفاقتوں کا توازن اگر بگڑ جائےخموشیوں کے تعاون سے گھر چلا لینا
دبلے پتلے آدمی نے جب یہ منظر دیکھا تو بڑی دکھ بھری آواز میں لٹیروں سے کہا، ’’بھائیو، آہستہ آہستہ۔۔۔ آپس میں لڑنے جھگڑنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ نوچ کھسوٹ کی بھی کوئی ضرورت نہیں۔ تعاون سے کام لو۔ اگر کسی کے ہاتھ زیادہ قیمتی چیز آگئی ہے تو حاسد...
میں نے کہا، ’’یہ بتاؤ تمہیں اردو کی کتابیں کیسی لگتی ہیں؟‘‘ بولی، ’’تمہارا جوادب لیتھو گرافی کے ذریعہ چھپا ہے اسے کھاؤ تو یوں لگتا ہے جیسے باسی روٹی کے ٹکڑے چبا رہی ہوں۔ پھر جگہ جگہ کتابت کی غلطیاں کباب میں ہڈی کی طرح چلی آتی ہیں۔ لیکن...
مری فطرت کسی کا بھی تعاون لے نہیں سکتیعمارت اپنے غم خانے کی میں تنہا بناتا ہوں
حقیقت، ظاہر ہے کہ اس کے بالکل برعکس ہے۔ لیکن اردو کی بقا کے لیے سب سے زیادہ تعاون اور قربانیاں غریب غربا کی طرف سے یا پھر ان علاقوں سے آئی ہیں جنہیں ہم یو۔ پی والے اردو کے علاقے نہیں سمجھتے اور وہاں کے اردو بولنے والوں کو...
اگر اتفاق اور فاقت کی قوتوں کو فروغ ہو تو رفتہ رفتہ ایک بین الاقوامی تہذیب تشکیل پاتی ہے اور اگر نفاق اور دشمنی کی قوتوں کا زور بڑھے، مختلف قومیں صنعت و حرفت میں، زراعت و تجارت میں، علوم و فنون میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے بجائے...
آؤ ہم اپنا ایک محاذ بنائیں۔ سب اکٹھے ہو جائیں، اگر ہم سب اپنے قلم ایک جگہ پر رکھ دیں تو ایک پہاڑ کھڑا ہو سکتا ہے۔ کیوں نہ ہم تعاون سے اس بدعت کے خلاف آواز بلند کریں، جو ہمارے وقار پر ایک بدنما دھبا ہے۔ ہم سوسائٹی میں...
’’پھر یوں سمجھ لو کہ بیمے سے اپنی ہی بیوہ کی امداد ہوسکتی ہے۔ لیکن مذاق بر طرف، سگرٹ چھوڑنے میں ہے بڑی بچت! جو صرف اس طرح ممکن ہے کہ جب بھی پینے کی خواہش ہو، یہ فرض کرلو کہ پی لی۔ اس طرح ہر بار تمہارا ڈیڑھ آنہ...
موت سے ہم نے ایک تعاون کر رکھا ہےسڑکوں پر سے ہر لمحہ اک میت جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books