aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تفصیلات"
اس پر ہم نے اپنی زندگی کا پروگرام وضع کرنا شروع کر دیا۔ جس میں لکھنے پڑھنے کو جگہ تو ضرور دی گئی لیکن ایک مناسب حد تک، تاکہ طبیعت پر کوئی ناجائز بوجھ نہ پڑے اور فطرت اپنا کام حسن و خوبی کے ساتھ کر سکے۔لیکن تحصیل دار صاحب...
بعض لوگوں کو یہ شک ہے کہ میں نے محض اپنی تسکین نخوت کے ليے کانگریس کا جلسہ اپنے پاس ہی کرالیا، لیکن یہ محض حاسدوں کی بدطینتی ہے۔ بھانڈوں کو میں نے اکثر شہر میں بلوایا ہے۔ دو ایک مرتبہ بعض تھیٹروں کو بھی دعوت دی ہے لیکن کانگریس...
لہذا ہم تفصیلات سے احترازکریں گے۔ حالانکہ دل ضرورچاہتاہے کہ ذراتفیصل کے ساتھ من جملہ دیگرمشکلات کے اس سراسیمگی کوبیان کریں جواس وقت محسوس ہوتی ہے جب ہم سے ازروئے حساب یہ دریافت کرنے کوکہا جائے کہ اگرنوکر کی 13 دن کی تنخواہ 30 روپے اورکھانا ہے، تو9 گھنٹے کی...
’’سو فیصد۔۔۔‘‘ ایک مرتبہ میں نے اس سے بازار میں پوچھا، ’’یہ لڑکی جو ابھی ابھی ہمارے پاس سے گزری ہے ،کیا تم اس کے متعلق بھی تفصیلات بیان کرسکتے ہو؟‘‘ میں اس لڑکی سے ایک گھنٹہ پہلے مل چکا تھا۔ وہ ہمارے ہمسائے مسٹر لوجوائے کی بیٹی تھی۔ اور...
”مزاج شریف!“ کو وہ رسمی فقرہ نہیں، بلکہ سالانہ امتحان کاسوال سمجھتے ہیں اورسچ مچ اپنے مزاج کی جملہ تفصیلات بتانا شروع کر دیتے ہیں۔ ایک دن منہ کا مزہ بدلنے کی خاطر میں نے ”مزاج شریف! “ کے بجائے ”سب خیریت ہے؟“ سے پرسش احوال کی۔ پلٹ بولے، ”اس...
ریختہ نے قارئین کی سہولت کے لئے صحافت کے ذخیرہ سے چند اچھی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جو صحافت کے آغاز و ارتقاء اور اس کی تفصیلی معلومات کے لئے معاون ہیں۔
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اردو شاعروں کی فہرست. ان کی شاعری کی تفصیلات آڈیو, ویڈیو اور ای بکس میں ریختہ پر ملاحظہ فرمائیں اور اپنے پسند کے شاعر کو تلاش کریں
مقبول اور سب سے زیادہ پڑھی جانے والی غزلیں ,نظمیں اور شعر و شاعری کی فہرست. ان کی شاعری کی تفصیلات آڈیو ویڈیو اور ای بکس میں ریختہ پر ملاحظہ فرمائیں اور اپنے پسند کی غزل نظم اور شعر تلاش کریں
حرم شریف میں خمینی فتنہ
نامعلوم مصنف
اسلامیات
مسکراہٹیں
صبوحی اسلم
تفریحات
ہندوستانی فلم کا آغاز و ارتقا
الف انصاری
ہندوستانی فلمیں اور اردو
امام اعظم
اردو میڈیا کل، آج، کل
سید فاضل حسین پرویز
صحافت
مشاہدات
ہوش بلگرامی
خود نوشت
لطیفے ہی لطیفے
ندرت جہاں
فلم رائٹر کیسے بنیں؟
ایس خان
یادوں کی دنیا
یوسف حسین خاں
ہندوستانی تاریخ
دلیپ کمار
سعید احمد
سوانح حیات
مخدوم صابر کلیری
شبیر حسن چشتی نظامی
ادب سے فلم تک
رشید انجم
تفہیمات
سید ابوالاعلیٰ مودودی
موجز القانون
کوثر چاند پوری
طب
نئی شاعری کی بنیاد ڈالنے کے لیے جس طرح یہ ضروری ہے کہ جہاں تک ممکن ہو سکے اس کے عمدہ نمونے پبلک میں شائع کیے جائیں، اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ شعر کی حقیقت اور شاعر بننے کے لیے جو شرطیں درکار ہیں ان کو کسی قدر...
ذرا غور سے دیکھئے تو یہ وہی چارپائی ہےجس کی سیڑھی بناکر سگھڑ بیویاں مکڑی کے جالے اور چلنلے لڑکے چڑیوں کے گھونسلے اتارتے ہیں۔ اسی چارپائی کو وقت ضرورت پٹیوں سے بانس باندھ کر اسٹیریچر بنا لیتے ہیں اور بجوگ پڑ جائے تو انھیں بانسوں سےایک دوسرے کو اسٹیریچر...
میری تفصیلات میں جانے کا موقع اب کہاںاب تو آساں ہے سمجھنا مختصر باقی ہوں میں
’’بہت ضروری تھے۔۔۔ اس لیے کہ خاوند کے پھیپھڑوں کے مقابلے میں دلہن کے جہیز کی تفصیلات بہت اہم تھیں۔۔۔اس کے بالوں کی افشاں، اس کے گالوں پر لگایا گیا غازہ، اس کے ہونٹوں کی سرخی، اس کی زربفت کی قمیص، اور جانے کیا کیا۔۔۔ یہ تمام اطلاعیں پہچانا واقعی...
تیسرے روز جب اس کی طبیعت سنبھلی اور وہ کلاس کے بعد لنچ کے لیے اسی کیفے ٹیریا میں گئی۔ دریچے کے سامنے والی میز پر اس وقت دو ہندوستانی طالب علم بیٹھے کافی پی رہے تھے۔ ان کے سامنے تازہ اخبار رکھا تھا جس میں ’’نصرت الدین‘‘ اور اس...
جی میں کہتے ہیں کہ ’’مفت آئے تو مال اچھا ہے‘‘ اور یہ شعر تو حاصل دیوان ہوکر رہ گیا ہے۔ پہلے شعر سن لیجیے پھر میں اس کے تفصیلات ذرا تفصیل سے بیان کرنا چاہتا ہوں۔...
عصمت واقعی عزیز احمد صاحب کے تصنیف کردہ عشق سے ناآشنا ہے اور اس کی یہ ناآشنائی ہی اس کے ادب کا باعث ہے۔ اگر آج اس کی زندگی کے تاروں کے ساتھ اس عشق کی بجلی جوڑ دی جائے اور کھٹکا دبا دیا جائےتو بہت ممکن ہے ایک اور...
تین گھنٹے تک، نحیف آواز میں وہ مجھے اپنی کہانی سناتی رہی۔ میں اب اپنے الفاظ میں اسے بیان کرتا ہوں۔ غیر ضروری تفصیلات میں جانے کی ضرورت نہیں۔ بنگال میں جب قحط پھیلا اور لوگ دھڑا دھڑ مرنے لگے تو سکینہ کو اس کے چچا نے ایک اوباش آدمی...
مزید تفصیلات کی ضرورت نہیں معلوم ہوتی۔ ’بال جبریل‘ کی صرف ایک نظم اور یہاں درج کی جاتی ہے۔ جس جوش و خروش، جس جذبہ صادق، جس خلوص کی یہ آئینہ دار ہے، اس کا اندازہ اہل نظر ہی کر سکتے ہیں۔ فرمان خدا فرشتوں کے نام...
میبل کے چلے جانے کے بعد ندامت بتدریج غصے میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ جان یا مال کا ایثار سہل ہے، لیکن آن کی خاطر نیک سے نیک انسان بھی ایک نہ ایک دفعہ تو ضرور ناجائز ذرائع کے استعمال پر اتر آتا ہے۔ اسے میری اخلاقی پستی سمجھیےلیکن یہی...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books