aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تمامی"
رضوان حیدر
born.1993
شاعر
علی اعجاز تمیمی
born.1988
اجیتیندرا آزی تمام
born.1994
خضر تمیمی
1919 - 1974
سبھوں کا وہی دین و ایمان ہےیے دل ہیں تمام اور وہی جان ہے
جادو کا تمام کار خانہ!دیووں کی بنائی ہے وہ بنیاد
جلتا ہے دل کہ کیوں نہ ہم اک بار جل گئےاے نا تمامی نفس شعلہ بار حیف
لب ترے لعل ناب ہیں دونوںپر تمامی عتاب ہیں دونوں
اس شمع کی طرح سے جس کو کوئی بجھا دےمیں بھی جلے ہوؤں میں ہوں داغ نا تمامی
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
رغیبی شاعری زندگی کی مشکل گھڑیوں میں ایک سہارے کےطور پرسامنےآتی ہے اوراسے پڑھ کرایک حوصلہ ملتا ہے ۔ یہ مشکل گھڑیاں عشق میں ہجرکی بھی ہوسکتی ہیں اورعام زندگی سے متعلق بھی ۔ یہ شاعری زندگی کے ان تمام مراحل سے گزرنے اورایک روشنی دریافت کرلینے کی قوت پیدا کرتی ہے۔
نظیر اکبرآبادی اپنے رنگ کے ایک انوکھے شاعر تھے . انکی شاعری میں ہندوستانی تہذیب کے تمام تمام رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں- انکی شاعری مذہبی اور ثقافتی اتحاد کا بہترین نمونہ ہے- پیش ہیں ہولی پر نظیر کی مقبول نظمیں-
तमामीتَمامی
پورا کرنے والا، ناقص کو کامل کرنے والا، آخری، اختتامی
तमामी करनाتَمامی کَرنا
مکمل کرنا ، پورا کرنا
तमामी होनाتَمامی ہونا
ختم ہونا ، پورا ہونا ، تمام ہونا
तमामी पानाتَمامی پانا
ختم ہوجانا، کمال کو پہنْچنا
ماہ تمام
پروین شاکر
شاعری
مخزن ادب
مولوی محمد عبدالشہید
نصابی کتاب
اردو غزل کی ماہ تمام پروین شاکر
روبینہ شبنم
تنقید
ہماری پہیلیاں
سید یوسف بخاری
پہیلی
امراض نسواں
حکیم وسیم احمداعظمی
طب
تذکرۂ دربار حیدرآباد
رمن راج سکسینہ
تاریخ ادب
سفر تمام ہوا
نیل۔پدمنا بھن
ناول
سرسید ایک نئی تعبیر
محمد سلیم
Oct 2019ادب سلسلہ
سید فراست حسین
نظم
کوشش نا تمام
شائستہ اختر سہروردی
قصہ / داستان
نا تمام
محسن احسان
مجموعہ
شادی کا انتخاب
راشدالخیری
مضامین
آہ نا تمام
بہزاد لکھنوی
خوشا جلوۂ ماہتاب مجسمزہے آمد آفتاب تمامی
تمامی حجت کی خاطر اماملگا کہنے رو کر سوے اہل شام
نوع انساں کا تمامی تیرے اوپر افتخارقلع خیبر مرگ اژدر کھینچنا خورشید کا
غيرت ہے طريقت حقيقي غيرت سے ہے فقر کي تمامي
بات کہتے جان اپنی دے گیااے تمامی جود و ہمت السلام
تمامی جود تھا سب دست ہمتسراپا دل ہمہ تن تھا مروت
زمین و ہوا آب و آتش اداسکہیں دوں لگی ہے تمامی ہے دود
شمع ساں جلتے رہے لیکن نہ توڑا یار سےرشتۂ الفت تمامی عمر گردن میں رہا
کہا گیا ہے کہ انسان بالطبع محاکات کی طرف زیادہ مائل ہوتا ہے اور اس کا دل محاکات سے بہت انبساط پذیر ہوتا ہے۔ ایک جانفزا قدرتی منظر یا ایک عالیشان خوبصورت عمارت یا ایک نہایت حسین شخص کودیکھ کر اس کی جانفزائی یا خوبصورتی یا حسن کو اپنے ذہن...
تیاری تو صبح سے ہو رہی تھی مگر دن کے تین بجے حضرت ظل سبحانی نے کہا، ’’پنکھا چڑھانے کا وقت آ گیا۔‘‘ ملکہ دوراں نے پچاس خوان اندر سے کی گولیوں اور پھینیوں کے آراستہ کئے۔ ایک چاندی کی کشتی میں سونے کا پنکھا، جس میں پنّا، پکھراج، نیلم،...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books