aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تناسب"
صاحبان! کیا ان کا حسنِ زاہد فریب ہمارے نونہالانِ قوم کو جادہ مستقیم سے بھٹکا کر، ان کے دل میں گناہ کی پر اسرار لذتوں کی تشنگی پیدا کر کے ایک بے کلی، ایک اضطراب، ایک ہیجان برپا نہ کر دیتا ہو گا۔۔۔‘‘ اس موقع پر ایک رکن بلدیہ جو...
حالی، واہ کیا خوشگوار ہوا ہے۔ آسمان کو دیکھیے کیا نکھرا ہوا ہے۔ غالب، جو کام خود رائی سے کیا جاتاہے، اکثر بے ڈھنگا ہوتاہے۔ ستاروں کو دیکھیے کس ابتری سے بکھرے ہوئے ہیں نہ تناسب ہے نہ انتظام۔ نہ بیل ہے نہ بوٹا۔ مگر بادشاہ خود مختار ہے کوئی...
قیاس قید تناسب شبیہ سجع نظیرکلی کو چوما تو جیسے کلی کلی سے ملی
’’کوئی ایسا توازن، ایسی ہم آہنگی ضرور ہوگی جس میں داخلی تناسب (یعنی موضوعی تجربہ) علم بالادراک Cognition کے مقصد کے لیے ذہنی قوتوں کو جگانے کے واسطے موزوں ترین ہو۔۔۔ (اگر ایسا ہے) تو ایسا توازن اور ہم آہنگی یقیناً سب کے حصے کی شے ہوگی۔۔۔ اس طرح ثابت...
ندائے غیبی، وہ کیونکر؟ کاتبین، ایک دفعہ رات کو پلنگ پر لیٹے ہوئے تاروں کی ظاہری بے نظمی اور انتشار دیکھ کر بولے جو کام خود رائی اور لاپرواہی سے کیا جاتا ہے اکثر بے ڈھنگا ہوتا ہے۔ ستاروں کو دیکھو کس ابتری سے بکھرے ہوئے ہیں نہ تناسب نہ...
तनासुबتناسب
proportion, resemblance, relation
परस्पर निस्वत रखना, किसी पदार्थ के तमाम अंगों में जिसको जितना होना चाहिए। उतना होना, किन्हीं दो चीज़ों में परस्पर मुनास्वत।।
ابطال تناسخ
مولوی عبدالصمد
تقابلی مطالعہ
تناسب
مناظر عاشق ہرگانوی
آواگون یا مسئلہ تناسخ
برج نرائن
ہندو ازم
مسلئہ تناسخ یا آواگمن کا تحقیقی جائزہ
ابو محمد امام الدین رام نگری
اساطیر
بحث تناسخ
مولانا ثناء اللہ
تناسخ چکر اور سوامی دیانند
غازی محمود دھرم پال
ابوالوفا ثناء اللہ
مثنوی اسرار تناسخ
نامعلوم مصنف
محاکات کی تکمیل کن کن چیزوں سے ہوتی ہے؟ ۱۔ محاکات جب موزوں کلام کے ذریعہ کی جائے تو سب سے پہلے وزن کا تناسب شرط ہے۔ یہ ظاہر ہے کہ درد، غم، رنج، جوش، غیظ، غضب، ہر ایک کے اظہار کا لہجہ اور آواز مختلف ہے، اس لئے جس...
پھر عرض کیا، ”اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں کوئی مرغی عمر طبعی کو نہیں پہنچ پاتی۔ آپ نے خود دیکھا ہوگا کہ ہماری ضیافتوں میں میزبان کے اخلاص و ایثار کا اندازہ مرغیوں اور مہمانوں کی تعداد اور ان کے تناسب سے لگایا جاتا ہے۔“ فرمایا، ”یہ...
مسٹر ایمری نے جو برطانوی وزیر ہندو ہیں۔ ہاؤس آف کامنز میں ایک بیان دیتے ہوئے فرمایا کہ ہندوستان میں آبادی کا تناسب غذائی اعتبار سے حوصلہ شکن ہے۔ ہندوستان کی آبادی میں ڈیڑھ سو گنا اضافہ ہوا ہے۔ در حالیکہ زمینی پیداوار بہت کم بڑھی ہے۔ اس پر طرہ...
دردانہ، ’’حسن و جمال! جلوہ! میں ان کے صحیح مفہوم سے ناواقف ہوں، کیا اچھی صورت کو حسن و جمال کہتے ہیں، چہرہ کا یاسمین، رخسار کا گلاب، آنکھ کا نشہ، ابرو کی محراب، جسم کا تناسب، لبوں کی تازگی، دانتوں کی گہر مآبی، رنگ کی تازگی، جن کا ذکر...
میرانیس اور مرزا دبیر میں اصلی جو چیز مابہ الامتیاز ہے، وہ الفاظ کی ترکیب، نشست اوربندش کا فرق ہے۔ میرانیس کا کلام تم پڑھ چکے ہو، ان کا اصلی جوہر بندش کی چستی، ترکیب کی دل آویزی، الفاظ کا تناسب اوربرجستگی وسلاست ہے۔ یہ چیزیں مرزاصاحب کے ہاں بہت...
شاہ صاحب نے کہا،’’مجھے معلوم نہیں، اور نہ میں نے اس سے کبھی اس بارے میں استفسار ہی کیا۔۔۔ لیکن میرے تصور میں وہ انتہا درجے کی حسین تھی۔ گوری چٹی۔۔۔ جسم خواہ برقع میں لپٹا ہو، لیکن اس کے تناسب کے متعلق اندازہ لگانا زیادہ مشکل نہیں تھا۔۔۔ میں...
اکبر کی شہرت و مقبولیت کی سب سے بڑی نقیب ان کی ظرافت تھی، ان کے نام کو قہقہوں نے اچھالا، ان کی شہرت کو مسکراہٹوں نے چمکایا۔ ہندوستان میں آج جو گھر گھر ان کا نام پھیلا ہوا ہے، اس عمارت کی ساری داغ بیل ان کی شوخ نگاری...
وہ چھوٹے سے قد کی ایک چھوٹی سی عورت تھی مگر اس کا چہرہ اس کے قد کے تناسب سے کافی بڑا تھا۔ اگر کبھی وہ آپ کے سامنے فرش پر سر سے پاؤں تک چادر اوڑھے بیٹھی ہو اور آپ نے اسے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو اور اسے...
کلام کی فصاحت یہ بحث مفرد الفاظ سے متعلق تھی۔ لیکن کلام کی فصاحت میں صرف لفظ کا فصیح ہونا کافی نہیں، بلکہ یہ بھی ضرور ہے کہ جن الفاظ کے ساتھ وہ ترکیب میں آئے، ان کی ساخت، ہیئت، نشست، سبکی اورگرانی کے ساتھ اس کو خاص تناسب اور...
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books