aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جانماز"
مظہر مرزا جان جاناں
1699 - 1781
شاعر
جاناں ملک
born.1987
خان جانباز
born.2001
اسرار جامعی
1937 - 2020
جامعہ ہمدردہلی
عطیہ کار
مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی
ناشر
جامعہ عثمانیہ سرکار عالی، حیدرآباد، دکن
ادارہ تالیف و ترجمہ جامعہ پنجاب، لاہور
مطبع جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد، دکن
جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد
جامعہ عثمانیہ، سرکار عالی، حیدرآباد
ستیہ پال جانباز
born.1934
سید شاہ برہان الدین جانم
جانباز مرزا
مصنف
جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی
جانماز اور پھر مصلیٰ ہے وہیاور سجادہ بھی گویا ہے وہی
’’بی آپا۔۔۔ سنو بی آپا۔ یہ راحت اچھے آدمی نہیں۔‘‘ میں نے سلگ کر کہا۔ ’’آج میں اماں سے کہہ دوں گی۔‘‘ ’’کیا ہوا؟‘‘ بی اماں نے جانماز بچھاتے ہوئے کہا۔...
جان تم پر نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دعا کیا ہے
عمامہ جانماز گئے لے کے مغبچےواعظ کی اب لباسی کرامات بھی گئی
تقریباً دو برس تک ہم ان سے پڑھتے رہے، نہ ہم نے کبھی گرمی یا سردی کی شکایت کی اور نہ کبھی وقت بدلنے کا لفظ زبان پر لائے۔ نہ ان دو سال میں ایک دن ناغہ کیا۔ یہاں تک کہ مولوی صاحب بھی ہمیشہ کہتے تھے کہ بیٹا، جب...
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
پابلو نیرودا نے بجا طور پر کہا تھا، محبت مختصر ہوتی ہے اور بھول جانا بہت طویل۔ ان کی نظموں کے مشہورمجموعے سے متاثر، ہم آپ کو محبت، اس کی خوبصورتی، اس کے دکھوں اور مایوسی کے یہ منتخب گیت پیش کرتے ہیں۔
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
जा-नमाज़جانماز
a carpet or mat on which prayers are offereda prayer mat
फा. अ. स्त्री.नमाज़ पढ़ने की दरी या चटाई आदि।
فیروزاللغات اردو جامع
مولوی فیروز الدین
لغات و فرہنگ
جاناں جاناں
احمد فراز
مجموعہ
قرابادین مجیدی
دفتر جامعہ طبیہ، دہلی
طب
جامع القواعد
ابواللیث صدیقی
زبان
جامع تاریخ ہند
محمد حبیب
ہندوستانی تاریخ
جامع الامثال
وارث سرہندی
کہاوت / محاورہ / ضرب المثل
اردو خوش خطی
حکیم فیاض حسین جامعی
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
جامع الحکمت
حکیم محمد حسن قرشی
عروض
سید کلیم اللہ حسینی
علم عروض / عروض
مرزا مظہر جان جاناں
سید تبارک علی نقش بندی
تحقیق
فرہنگ اصطلاحات جامعہ عثمانیہ
جمیل جالبی
جنگ آزادی کے مسلم مجاہدین
عزیز الرحمٰن جامعی
سیاسی تحریکیں
انگریزی اصطلاحوں اور محاوروں کی جدید صحافتی فرہنگ
سید راشد اشرف
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
محمد بدیع الزماں
شاعری تنقید
’’اس میں میری طرف سے قوام چشیدنی کا اضافہ فرما لیجیے۔ تھوکنے والا اور پھونکنے والا تمباکو کہتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے؟‘‘ انہوں نے ہماری فارسی کی تھوتھنی زمین پر گڑتے ہوئے کہا۔ ’’ہم اس کی کاشت، تجارت، آڑھت وغیرہ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔‘‘...
نوجوان کا دل بھر آیا۔ بولا، ’’مجھے بس اتنا یاد ہے کہ اس وقت میرا باپ جانماز پہ بیٹھا تھا اور ہاتھ میں اس کے تسبیح تھی، ہونٹ اس کے ہل رہے تھے اور گھر میں دھواں ہی دھواں تھا۔۔۔‘‘ باریش آدمی نے رقت بھری آواز میں کہا، ’’تیرا باپ...
اس سنگ آستاں پہ جبین نیاز ہےوہ اپنی جانماز ہے اور یہ نماز ہے
دو گھنٹے تک غفور میاں نے خود کو خوب مل مل کر نہلایا۔ کپڑے پہنے اور جانماز پر بیٹھ کر دونوں ہاتھوں کو سر سے اونچا کیا اور اپنے سر کو دونوں ہاتھوں کے بیچ میں لٹکا کر بڑے یتیمانہ انداز میں دعا مانگی۔ اے بار الہا، تو نیکی بدی...
یہاں راجہ کے بیان کیے ہوئے ایک لطیفے کا ذکر خالی از دلچسپی نہ ہوگا۔ غالباً انار کلی میں راجہ بھیک مانگ رہا ہے۔ سامنے سے ایک گوجر سر پر دودھ کا بہت بڑا ولٹوہا اٹھائے چلا آرہا تھا۔ راجہ نے جو باری صاحب سے انسانی نفسیا ت پر کچھ...
آج کی رات اس کی بے کارر زندگی کی گزشتہ تمام راتوں سے بے حد مختلف تھی، شاید اسی لیے نیند اس کی آنکھوں سے پھسل کر رات کے گھپ اندھیرے میں کہیں گم ہو گئی تھی، مگر وہ اسے تلاش کرنے کی بے سود کوشش کر رہا تھا کیونکہ...
گئے ہیں وہ مری محفل میں بھول کر رومالیہ جانماز بچھا کر پڑھوں دوگانۂ عشق
غرض پریشان کرنے اور رونے رُلانے کی جتنی شکلیں ہوسکتی تھیں وہ انھوں نے روروکر اور بیچ میں ہائے ہائے کے گنڈے ڈال ڈال کر سب پوری کردیں۔ جب وقت کا یہ سین کچھ حد سے زیادہ بڑھنے لگا تو ایک ڈاکٹرنی نے آکر مجھے زبردستی پلنگ کے پاس سے...
کچھ دکھائی دیتا ہےجانماز کا کونا
’’ارے دیکھو تو اتا پیارا ہے۔ اگر بڑوں نے پھنکوا دیا تو بے چارہ کدھر جائےگا۔ مر جائےگا بالکل مر جائےگا اور سارا عذاب ہم پر پڑےگا۔ وہ دادا میاں نے پرسوں بتایا نہیں کہ کسی جاندار کو بلا وجہ مار ڈالنا بڑے سخت گناہ کی بات ہے۔‘‘ پہلے گھس...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books