aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جان_ناز"
شیر سنگھ ناز دہلوی
1898 - 1962
شاعر
ہو قبول کم نگاہی تحفۂ اہل نیازاے دل و اے جان ناز اے دین و اے ایمان عجز
اے جان ناز آ جا آنکھوں کی راہ دل میںان خشک ندیوں سے مشکل ہو کیا گزرنا
حیات عشق کا اک اک نفس جام شہادت ہےوہ جان ناز برداراں کوئی آسان لیتے ہیں
اف وہ دور حسن جب ہر لمحہ جان ناز تھاکمسنی جانے پہ مچلی تھی شباب آغاز تھا
اب جسم و جان ناز پہ ٹوٹیں قیامتیںاس سے گریز کیا جسے حاصل بنا لیا
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
مہاتما گاندھی نہ صرف سماجی اور سیاسی حلقوں میں بلکہ شاعروں اور ادیبوں کے درمیان بھی کافی مقبول تھے۔ پیار سے باپو کہے جانے والے اس قومی رہنما کو اردو شاعروں نے بھی اپنی نظموں اور غزلوں میں خاصی جگہ دی ہے۔ گاندھی جی کے اصول و عقاید جیسے حق ، انصاف اور عدم تشدّد وغیرہ کو بنیاد بنا کر اردو میں بھی بے شمار کام ہوئے ہیں۔ یہاں ہم گاندھی جی پر کہی گئی ۲۰ بہترین نظمو ں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
جہان نعت
صفدر ہمدانی
جگن نا تھ آزاد (بحیثیت شاعر)
محمد جمشید رضوانی
شمارہ نمبر۔ 002
غلام ربانی فدا
نار جہنم
مولانا وحیدالدین خاں
سخن جان
عمر انصاری
دیوان سنی در نعت
جان محمد سنی
دیوان
تیرے جہان میں
سیدہ ناز کاظمی
معاشرتی
جام طہور
صابر براری
نعت
تاریخ مشغلہ
محمد اکرام چغتائی
خطوط
ترانۂ خیال
بی بی قمرن جان
تو کیا جانے دل کا درد
نازیہ کنول نازی
ناول
درد تہہ جام
نازش پرتاپ گڑھی
مجموعہ
جام کوثر
اقبال حسین اقبال
عہد نام جات
سی یو ایچنسن
تاریخ
بزم پیغمبری
جنگ بہادر خان جاہ
ڈوب سکتی ہے میرے جانی ناؤمجھ کو آتی نہیں چلانی ناؤ
اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ نادیکھی سب کی یاری میرا دل جلاؤ نا
شباب نام ہے اس جاں نواز لمحے کاجب آدمی کو یہ محسوس ہو جواں ہوں میں
مایا جال نہ توڑا جائےلوبھی من مجھ کو ترسائے
مگس کو باغ میں جانے نہ دیجوکہ ناحق خون پروانے کا ہوگا
میری جانب نہ بڑھنا اب محبتمیں اب پہلے سے مشکل راستا ہوں
جان سے جاتے رہے جان سے جانا نہ گیادل گیا عشق میں پر دل کا لگانا نہ گیا
مدت سے ادھر جام نہ آیا کوئیآیا تو مرے نام نہ آیا کوئی
مری جانب نہ اب بڑھنا محبتمیں اب پہلے سے مشکل راستہ ہوں
آگ جانے نہ یہ ہوا جانےکون آیا ہے ان کو بھڑکانے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books