aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جچتے"
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
’’اوئی خدا خیر کرے! بوا پورے دس سال نگل رہی ہو۔ اللہ رکھے خالی کے مہینے میں پورے پچاس بھر کے۔۔۔‘‘ اللہ! بے چاری امتیاز پھپو بول کے پچھتائیں۔ شجاعت ماموں کی پانچ بہنیں ایک طرف اور وہ نگوڑی ایک طرف۔ اور ماشاء اللہ پانچوں بہنوں کی زبانیں بس کندھوں...
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
آباد ہے اک تازہ جہاں تیرے ہنر میںجچتے نہیں بخشے ہوئے فردوس نظر میں
تیور تو معشوق ہی پر جچتے ہیں ۔ معشوق کا چہرہ تیوروں سے خالی ہو تو پھر وہ معشوق کا چہرہ ہی کہاں ہوا ۔ لیکن عاشق ان تیوروں کو کس طور پر محسوس کرتا ہے ۔ ان سے اس کے لئے کس طرح کی مشکلیں پیدا ہوتی ہیں ان سب باتوں کو جاننا ایک دلچسپ تجربہ ہوگا ۔ ہمارے چنے ہوئے ان شعروں کو پڑھئے ۔
میراجی اردو ادب میں اپنے بالکل مختلف رنگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انکی شاعری میں انسانی وجود ، اسکے کرب اور اذیت کی روداد اور موجودگی کا بین سنایی دیتا ہے۔ ہم نے اردو ادب کے باذوق قارئین کےلیے میراجی کی دس نطموں کا انتخاب کیا ہے۔ پڑھیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی بانٹیے۔
یہاں ایسی 10 غزلیں دی جا رہی ہیں جسے سنتے ہوئے ہم ماضی کے ساۓ میں کھو جاتے ہیں
जचतेجچتے
like
ہم جیتے جی مصروف رہے
آغا ناصر
شدت
معراج نقوی
غزل
پیاسی دھرتی جلتے سائے
عارف نقوی
تحقیق و تنقید
جاتے ہوئے لمحو
مہندر پرتاپ چاند
مجموعہ
جلتے بجھتے لوگ
اسلم راہی
ناول
جیتے گا بھئی جیتے گا
اعظم طارق کوہستانی
سائنس
سوویت یونین میں صنعتی جھگڑے کیسے نبٹائے جاتے ہیں
جی ایل کولوکولوف
آتے جاتے موسموں کا سچ
ہرچرن چاولہ
افسانہ
اور چنار جلتے رہے
چراغ سے چراغ جلتے ہیں
مرتضیٰ ساحل تسلیمی
جاتے بادل
اطہر شکیل
پاؤں جلتے ہیں میرے
قمر قدیر ارم
جیتے جاگتے لوگ
زہرہ جمال
خواتین کی تحریریں
جلتے بجھتے چراغ
ساوتری گوسوامی
جاتے جاتے
یوسف ناظم
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیںبارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا
خاکي ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن جچتے نہيں کنجشک و حمام اس کي نظر ميں
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
مگر ان سب باتوں کے باوجود ہم جانتے ہیں کہ اقبال پر اعتراضات بھی کئے گئے تھے۔ ان اعتراضات کی نوعیت مختلف قسم کی تھی۔ اول اول اشعار کو عروض کے کانٹے پر تولنے اور شخصی اور صنفی معیار رکھنے والے اقبال کی غلطیوں پر ہنستے تھے۔ ’’بھری بزم میں...
آئی.سی.ایس پاس کر کے ہندوستان آیا تو مجھے ممالک متحدہ کے ایک کو ہستانی علاقے میں ایک سب ڈویژن کا چارج ملا۔ مجھے شکار کا بہت شوق تھا اور کوہستانی علاقے میں شکار کی کیا کمی۔ میری دلی مراد بر آئی۔ ایک پہاڑ کے دامن میں میرا بنگلہ تھا۔ بنگلے...
یہ خاک نشینی ہے بہت، ظل الٰہیجچتے ہی نہیں جبہ و دستار میں ہم لوگ
ہٹ پہ اس کی اور پس جاتے ہیں دلراس ہے کچھ اس کو خود رائی بہت
جچتے نہیں نظروں میں مہ و مہر کے جلوےرہتا ہے تصور سحر و شام تمہارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books