aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حجر"
آغا حشر کاشمیری
1879 - 1935
شاعر
آغا حجو شرف
1812 - 1887
علامہ احمد بن حجر آل بوطامی
مصنف
ابن حجر ہیتمی
ابن حجر عسقلانی
حشر گنج مرادآبادی
حجۃ الاسلام حمید رضا مظاہری سیف
آغا حجو ہندی
حجۃ الاسلام والمسلمین محمود رجنی
حجن منور خاتون
مدیر
حجۃ الاسلام اکیڈمی، دارالعلوم وفقف، دیوبند
ناشر
آغا حشر محشری شیرازی
حشر رامپوری
آغا حشر ڈراما اکادمی، بنگال
آغا محمد شاہ حشر
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیںسنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
آپ تو فرماتے تھے کہ لدا لدا پھرتا ہوں اور مجھے محسوس ہوتا تھا کہ ایک ہما ہے جس نے اپنا سایہ محض میرے لئے وقف کر دیا ہے۔ جس دن میں نے سکندر نامہ زبانی یاد کر کے انہیں سنایا اس قدر خوش ہوئے گویا ہفت اقلیم کی بادشاہی...
جواہروں کی چٹانیں سی کچھ پگھلتی ہوئیںشجر حجر کی وہ کچھ سوچتی ہوئی دنیا
خصوصيت نہيں کچھ اس ميں اے کليم تري شجر حجر بھي خدا سے کلام کرتے ہيں
हजरحَجَر
پتھر، سن٘گ، چٹان
गुल-ए-हजरگل حجر
چنگاری
शजर-ओ-हजरشَجَر و حَجَر
درخت اور پتھر، مراد: نباتات و جمادات
नक़्श-हजरنَقْش حَجَر
پتھر پر پڑی ہوئی لکیریں ، پتھر پر پڑے ہوئے نشان ؛ مراد : دیرپا اثر ، دائمی نشان
اسلام اور پیغمبر اسلام اہل انصاف کی نظر میں
اسلامیات
رستم و سہراب
تاریخی
یہودی کی لڑکی
ڈرامہ
خوبصورت بلا
آغا حشر کاشمیری کے نمائندہ ڈرامے
انجمن آرا انجم
تنقید
محمد شفیع
فکشن تنقید
آغا حشر کاشمیری
اقبال جاوید
ڈرامہ تنقید
سلور کنگ
آغا حشر کے ڈرامے
آغا حشر اور ان کے ڈرامے
وقار عظیم
معرفت نفس
ترجمہ
انسان شناسی
دیگر
اسیر حرص
آغا حشر اور ان کے ڈرامے
رہتے ہيں ستم کش سفر سب تارے، انساں، شجر، حجر سب
جابجا کاشت کار کھیتوں میں کام کرتے نظر آتے تھے۔ ربیع کی فصل تیار ہو چلی تھی۔ اوکھ اور خربوزے کے لیے زمین تیار کی جا رہی تھی۔ ذرا ذرا سے مزرعے تھے۔ وہی باوا آدم کے زمانے کے بوسیدہ ہل، وہی افسوس ناک جہالت، وہی شرمناک نیم برہنگی، اس...
یہ خال سیہ ہے حجر الاسود زیورمحراب حرم پیش نظر ابروے اکبر
شجر حجر پہ ہیں غم کی گھٹائیں چھائی ہوئیسبک خرام ہواؤں کو نیند آئی ہوئی
جس سے شجر حجر میں اک روح دوڑ جائےوہ ساز سرمدی میں غزلوں میں چھیڑتا ہوں
بوسہ صنم کی آنکھ کا لیتے ہی جان دیمومنؔ کو یاد کیا حجر الاسود آ گیا
زمیں ہو یا ہو فلک یا حجر ہوں یا اشجاربہ احمدےؐ کہ نبوت ہوئی ہے اس پر ختم
لبریز مئے صاف سے ہوں جام بلوریںزمزم سے ہے مطلب نہ صفا سے نہ حجر سے
کوئی اکائیشجر حجر ہو کہ ذی نفس ہو
اب شام ہوچکی تھی۔ نیچے وادی پر اندھیرا پھیلتا جارہا تھا۔ رفتہ رفتہ اس نے درختوں کے تنوں سے لپٹنا، مکانوں کا احاطہ کرنا اور پاڑیوں پر لمبے لمبے سائے ڈالنا شروع کیا۔ ذرا سی دیر میں اکبر کا اسکول، گھنٹہ گھر اور دوسری عمارتیں نظروں سے اوجھل ہوگئیں۔ دیکھتے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books