aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حریت_کامل"
ہر چند ہے دل شیدا حریت کامل کامنظور دعا لیکن ہے قید محبت بھی
حریت کامل کا وہ اعجاز دکھا تودنیائے غلامی کے طلسمات بدل ڈال
ہرچند ہے دل شیدا حریتِ کامل کا منظور دعا لیکن ہے قیدِ محبت بھی...
’’اردوئے معلیّٰ کی دوبارہ اشاعت پر چند احباب نے بہ مقتضائے محبت و ہمدردی یہ صلاح دی ہےکہ ہم کو اب پالی ٹکس سے بالکل دست کش ہونا چاہیے۔ بعض کا مشورہ یہ تھا کہ اگر سیاسی مضامین ہوں بھی تو مسلم لیگ کی مسلمہ پالیسی کے موافق ہوں۔ چند...
انسان کے ہر عمل کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوتا ہے۔ یہ مقصد شعوری یا نیم شعوری طور پر بھی اس کے پیش نظر ہوسکتا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ اسے اس مقصدکا شعور نہ ہو۔ بہرحال مقصد کی غیرموجودگی نفسیاتی طور پر ناممکن ہے۔ فن کی...
سرگزشت
ذوالفقار علی بخاری
خود نوشت
زیر نظر مضمون ماہنامہ پاکستانی ادب کے اگست ۱۹۷۵ء کے شمارے میں اداریے کے طور پر شائع ہوا۔ اس کے ساتھ ہی ن۔ م راشد کا مکتوب بھی شائع ہوا جس کے حوالے سے اداریہ سپرد قلم کیا گیا تھا۔ یہاں یہ دونوں تحریریں پیش کی جا رہی ہیں۔ (مرتب)...
میلکام مگرج، مشہور انگریزی مصنف نے کہا ہے کہ ’’ہندوستان میں اب صرف وہی انگریز باقی رہ گئے ہیں جو تعلیم یافتہ ہندوستانی ہیں۔‘‘ اس پر لطف طنز سے یہ نکتہ ابھرتا ہے کہ مغربی اثرات کی کتنی ہی برکتیں رہی ہوں (اور یہ برکتیں مسلم ہیں) مگر ان کی...
جے گڈھ اور بجے گڈھ دو نہایت سر سبز مہذب، وسیع اور مستحکم سلطنتیں تھیں۔ دونوں ہی میں علم و ہنر کی گرم بازاری تھی۔ دونوں کا مذہب ایک، معاشرت ایک، رسم ورواج ایک، فلسفہ ایک، اصولِ ترقی ایک، معیار ِزندگی ایک اور زبان میں بھی برائے نام فرق تھا۔...
مخالفین کے تعصبات اور موافقین کے بیجا تصورات نے مل ملاکر ترقی پسند ادب کو بظاہر ایک عجیب گورکھ دھندا سا بنادیا ہے۔ زمانہ کے مزاج کی برہمیوں نے شعر و ادب میں جو پیچ و خم پیدا کردیے ہیں۔ ان دونوں گروہوں کی غلط فہمیاں اُن میں اضافہ کرتی...
لسان العصرحضرت اکبر مغفور زمانہ حال کے ان چندر بزرگوں میں تھے جن کا مثل و نظیر کہیں مدتوں میں جا کر پیدا ہوتا ہے۔ ان کی ذات ایک طرف شوخی و زندہ دلی اور دوسری طرف حکمت و روحانیت کا ایک حیرت انگیز مجموعہ تھی یا یوں کہئے کہ...
یہ مرد ایورسٹ پر چڑھ جائیں، سمندر کی تہ تک پہنچ جائیں، خواہ کیسا ہی ناممکن کام کیوں نہ کرلیں، مگر عورت کو کبھی نہیں سمجھ سکتے۔ بعض اوقات ایسی احمقانہ حرکت کر بیٹھتے ہیں کہ اچھی بھلی محبت نفرت میں تبدیل ہوجاتی ہے، اور پھر عورت کادل۔۔۔ ایک ٹھیس...
دلوں پر حکمرانی ہے اسی کییہ قصہ اور کہانی ہے اسی کی
حریم ذات کی ہر رت منائے میرے لیےوہ روئے میرے لیے مسکرائے میرے لیے
خلش خار ہو وحشت میں کہ غم ٹوٹ پڑےپر پھپھولوں میں الٰہی نہ مرے پھوٹ پڑے
لہو کو دل کے جو صرف بہار کر نہ سکےعلاج گردش لیل و نہار کر نہ سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books