aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خود_ساختہ"
اردو ادب میں پیدا ہونے والے تقریباً سبھی خود ساختہ خداؤں سے مجھے اختلاف ہی نہیں بلکہ نفرت بھی رہی ہے۔...
خود ساختہ افسانے سناتے رہئےفرسودہ تصادم کو دکھاتے رہئے
مری دیوانگی خود ساختہ نئیںمیں جیسا ہوں میں ویسا چاہتا نئیں
وہڈائری میں خود ساختہ دکھ لکھتی ہے
خود ساختہ سزا کو جو ہم چن لیے گئےحسرت کے جال چاروں طرف بن لیے گئے
ख़ुद-साख़्ताخود ساختہ
self made
مزا نہ پوچھ جو خود ساختہ فسوں میں ہےتو میرے پاس نہیں اور دل سکوں میں ہے
ہر ایک بندش خود ساختہ بیاں سے اٹھاتکلفات کا پردہ بھی درمیاں سے اٹھا
شبہات کے خود ساختہبے کار سے پودے نکل آئیں
خود ساختہ ہیں سارے یہ غممیرے بعد آ
مگراب جبکہ میری خود ساختہ سوچ کے ساتھ ساتھ
خود ساختہ اگےنمودی درخت کی اجڑی ٹہنیوں پر جنبش
جتنے خود ساختہ ہیں یہ نقادسارے غالبؔ شناس تھوڑی ہیں
اگرچہ میری مجبور محبتمیری خود ساختہ زد سے تنگ ہے
خود ساختہ کچھ لکیریں ابھر آئی ہیںمجھ کو ڈر ہے
اپنے خود ساختہ اصولوں سےمل گیا کچھ دنوں قرار اسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books