aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دل_خوددار"
ہزاروں الجھنیں ہے اس دل خوددار کے آگےمگر یہ ہار جاتا ہے ترے اصرار کے آگے
دل خوددار کی زبوں حالیہوش عز و جاہ سے پوچھو
عشق اور ننگ آرزو سے عاردل خوددار پر خدا کی مار
دل خود جو نہیں رکھتے ہیں وہ لیتے بھی نہیں دلخوددار زیادہ ہیں جو نادار بہت ہیں
مجبور ہیں لاچار ہیں اس دور میں واجدؔلائیں کہاں سے ہم دل خوددار بدل کر
दिल-ए-ख़ुद्दारدل خوددار
self-respecting heart
ہم چہرۂ زنار کو پوجا نہیں کرتےیعنی دل خوددار کو رسوا نہیں کرتے
ورثہ ہے یہ نبیوں کا امانت ہے خدا کیجاں ہارنے والو دل خوددار نہ بیچو
ہمدردیٔ ہمدم بھی گوارہ نہیں ہوتیمجھ کو تو جنوںؔ اس دل خوددار نے مارا
شہزادؔ میں ہر معرکہ جب ہار کے بیٹھاتب جوش بلا کا دل خوددار میں آیا
میں تو بھولے سے کبھی ہاتھ نہیں پھیلاتامجھ کو اپنے دل خوددار سے ڈر لگتا ہے
اس کی محفل سے چلے آئے انا لے کے شکیبؔدیکھیے اب دل خوددار کدھر جاتا ہے
یہ شے دل خوددار کی ٹھکرائی ہوئی ہےاس سمت اٹھے چشم کرم سوچ سمجھ کے
جہاں سچ بات کہنے کا ہو مطلب جان سے جانااسی محفل میں بس اپنا دل خوددار بولے گا
نہ پوچھو کیا گزرتی ہے دل خوددار پر اکثرکسی بے مہر کو جب مہرباں کہنا ہی پڑتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books