aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دندان"
دندانۂ احمدی
ناشر
بہر حال ہمارے خاندان میں فالتو روپیے کی بہتات تھی، اس لئے بلاتکلف یہ فیصلہ کر لیا گیا کہ نہ صرف ہماری بلکہ ملک و قوم اور شاید بنی نوع انسان کی بہتری کے لئے یہ ضروری ہے کہ ایسے ہونہار طالب علم کی تعلیم جاری رکھی جائے۔ اس بارے...
رفتہ رفتہ گھر کی چار دیواری ایک مکمل ڈائریکٹری کی صورت اختیار کرلیتی ہے۔ دروازے کے اوپر بوٹ پالش کا اشتہار ہے۔ دائیں طرف تازہ مکھن ملنے کا پتہ مندرج ہے۔ بائیں طرف حافظہ کی گولیوں کا بیان ہے۔ اس کھڑکی کے اوپر انجمن خدام ملت کے جلسے کا پروگرام...
اب ہوش نہیں کوئی کہ بادام کہاں ہےاب اپنی ہتھیلی پہ ہیں دندان وغیرہ
ہر مرتبہ ظالم کچھ ایسے غیر پیشہ ورانہ جذبے اور جوش کے ساتھ کچکچا کے گیند پھینکتا گویا یہ وہ پہلا پتھر ہے جس سے ایک گنہگار دوسرے گنہگار کو سنگسار کرنے جا رہا ہے۔ اس کے باوجود مرزا انتہائی دندان شکن حالات میں ڈنڈے گاڑے کھڑے تھے۔ لیکن یہ...
چشمِ انصاف سے دیکھ آپ کے دندان شریفدُرِّ یکتا ہے تیرا گرچہ یگانا بادل
दंदानدندان
tooth
دیدان امعاء
حکیم محمد کبیرالدین
رخ گلشن بہشت ہے غیرت دہ ارم نہر اس میں شیر و شہد کی دندان و لب بہم
پان کھایا ہے تو اس وقت بھی لازم ہے یہیایک بوسہ ہمیں دیجے لب و دندان کی خیر
ہمیشہ لکھے وصف دندان یارقلم اپنا موتی پرویا کیا
روتے ہیں یاد گوہر دندان میں ان دنموتی بھرے ہیں مثل صدف یاں کنار میں
فلسفیانہ بیان میں بعض خصوصیات اور بھی ہوتی ہیں، مثلاً یہ کہ اس کی بنیاد مفروضے پر ہوتی ہیں لیکن اس مفروضے یا بصیرت پر جو فکری عمارت کھڑی ہوتی ہے وہ استدلال پر قائم ہوتی ہے۔ مابعد الطبیعیات میں ایسے ہی فلسفیانہ بیانات نظر آتے ہیں۔ مثلاً ہیگل کا...
مسکرانے کی ادا جیسے چمک بجلی کیآن ہنسنے کی قیامت لب و دندان پری
اے میرے یاسمن ترے دندان آبدارگلشن میں ہیں رلاتے گل یاسمن مجھے
اول تو یہی بیان محل نظر ہے کہ اردو کے تمام متدوال لغات الف ممدودہ سے شروع ہوتے ہیں۔ ’’آصفیہ‘‘ کی افراتفری ہم دیکھ چکے ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ ’’الف ممدودہ دوالف کے برابر‘‘ اور ’’الف مقصورہ ہی کی ممدودہ شکل ہے‘‘ دو الگ الگ باتیں ہیں۔ اگرالف...
ٹھنڈی سانس بھربولے، ’’ہاں صاحب، وہ لوگ بھی خوب تھے اور گورا شاہی کے پہلے کا زمانہ بھی کیا زمانہ تھا۔ اب نظام الدین ممنون کہاں، ذوق کہاں، مومن خاں کہاں۔ ایک آزردہ اور ایک میں، دونوں جینے سے بیزار۔ نہ سخن وری ہے نہ سخن دانی۔ خیر، سنو۔ پرانے...
کون سی ایسی ہیں خدمات تری بیش بہاخوں بہا کیوں لب و دندان حسیناں سے لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books