aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ذو_معنی"
کوئی چھوٹی سی باتبظاہر بے ضرر مگر ذو معنی سی
اے کھلے پھول کے شیدائی تجھے علم نہیںکتنے ذو معنی طریقے سے کلی بولتی ہے
بات ذو معنی کبھی وہ بھی نہیں کرتا تھااتنے ہم بھی تو سمجھدار نہیں ہوتے تھے
کہاں رہا وہ گمان اب کہ ہیں زمانہ شناسالجھ کے رہ گئے ذو معنی اک اشارے میں
طے کیا ہے اک غزل کہنی ہے رومانی مجھےاور پھر سب شعر بھی کہنے ہیں ذو معنی مجھے
نظم رنگین ادا
سید محمد مہدی کمال
دیوان
نظم رنگین ادا ذوق کمال
میں تجھ کو یاد بھی کرتا ہوں اور نہیں بھی دوستمرا یہ شعر بھی ذو معنی بن گیا ہوگا
خادم: بہت اچھاعالی جاہ ! بابر: (خوش ہوکر) ۔۔۔ ہندوستان کی زمین کے بطن سے پہلی بار کابل کے دوپھل پیدا ہو رہے ہیں ۔ (فوراً ہی یہ سو چ کر اس نے اچھا اور ذو معنی فقرہ کہا ہے) ہندوستان کی زمین کے بطن سے پہلی بار کابل کے...
’’جبح۔۔۔جی ہاں، کیوں نہیں۔۔۔یہ آپ کا اپنا شوروم ہے۔’‘ دکاندار نے ان کے والداور بھائی ندیم کی موجودگی کو ضمانت جان کر روائتی خوشی دلی برقرار رکھتے ہوئے جواب دیا۔ ’’بس تو پھر یہی آٹھوں سیٹ کافی ہیں، امید ہے نصرت اور رانی کو ان میں سے چار پانچ ضرور...
اے خدائے پاک رب ذو الجلالزندگی کو موت کے ڈر سے نکال
کسی طوفان کا ہے پیش خیمہخموشی ذو معانی ہو رہی ہے
پھاٹک پر ایک جیپ تیزی سے آکر رکی چند طویل قامت پولیس والے اترے اور گلی میں ادھر ادھر غائب ہو گئے۔ ان کے بوٹوں کی چاپ کانوں میں دیر تک سنائی دیتی رہی۔ چند لڑکے پھاٹک کھول کر باہر آئے اور گلی میں دونوں طرف دیکھنے لگے کچھ نے...
(۴) اردو کی جدید شاعری کا آغاز تو میراجی اور ن۔ م۔ راشد سے ہوا تھا مگر جلد ہی یہ ترقی پسند شاعری سے ٹکراؤ کی وجہ سے پنجاب کے حلقہ ارباب ذوق کے شاعروں تک محدود ہو گئی اور میراجی جدید شاعری کی ایک علامت بن کر رہ گئے...
دہلی میں (اور آج کراچی میں محمد حسن عسکری ذوق پر اسی لیے کتاب لکھ رہے ہیں کہ غالب کو غیراسلامی شاعر ثابت کیا جا سکے) سیکڑوں ایسے ’’اہل ہنر، متوازن اور صحت مند لوگ‘‘ تھے (تنہا مرزا عیش ہی نہ تھے) جنہیں غالب کے کلام اور شخصیت سے ایک...
اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ لوگ مضامین اور مباحث میں دلچسپی لینے لگتے ہیں اور اس طرح انفرادی رائے اور خیال کی تشکیل ہوتی ہے۔ ان سب سے بڑھ کر جو نکتہ قابل غور ہے وہ اقدار کی بحث ہے۔ آئیڈولوجی کی تشریح...
آج کا موضوع خاصا آزمائشی ہے۔ کلیدی لفظ ہے ’’اب بھی‘‘ یعنی کل تک جدیدیت بامعنی تھی۔ اصطلاحیں اپنے معنی کیسے کھو دیتی ہیں۔ میرا یہ سوال اس بات کا متقاضٰی ہے کہ بحث علمی سطح پر ہو یعنی مجھے اس کا جواب دیتے ہوئے نہایت OBJECTIVE ہونا چاہئے اور...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books