aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رووے"
جان پی۔ روشے
مصنف
گھروں میں فراغت سے سوتے ہیں سبپڑے گھر میں چور اپنے روتے ہیں سب
روتے ہیں وہ، جو عون و محمد کے ہیں، ہم سنکہتے ہیں کہ مکتب میں نہ جی بہلے گا تم بن
کس کس اپنی کل کو رووے ہجراں میں بے کل اس کاخواب گئی ہے تاب گئی ہے چین گیا آرام گیا
زیر فلک بھلا تو رووے ہے آپ کو میرؔ کس کس طرح کا عالم یاں خاک ہوگیا ہے...
حسین کو نہ ہوئی گور بے کفن بھی ہواحسین کو کوئی کیا کہہ کے روئے ہائے حسین
نئے سال کی آمد کو لوگ ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں ۔ یہ ایک سال کو الوداع کہہ کر دوسرے سال کو استقبال کرنے کا موقع ہوتا ہے ۔ یہ زندگی میں وہ واحد لمحات ہوتے ہیں جب انسان زندگی کے گزرنے اور فنا کی طرف بڑھنے کے احساس کو بھول کر ایک لمحاتی سرشاری میں محو ہوجاتا ہے۔ نئے سال کی آمد سے وابستہ اور بھی کئی فکری اور جذباتی رویے ہیں ، ہمارا یہ انتخاب ان سب پر مشتمل ہے ۔
شاعری میں کوئی بھی لفظ کسی ایک معنی، کسی ایک رنگ، کسی ایک صورت ، کسی ایک ذہنی اور جذباتی رویے تک محدود نہیں رہتا ہے ۔ ساحل کو موضوع بنانے والے اس شعری بیانیے میں آپ اس بات کو محسوس کریں گے کہ ساحل پر ہونا سمندر کی سفاکیوں سے نکلنے کے بعد کامیابی کا استعارہ بھی ہے ساتھ ہی بزدلی ،کم ہمتی اور نامرادی کی علامت بھی ۔ ساحل کی اور بھی کئی متضاد معنیاتی جہتیں ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب میں آپ ساحل کے ان مختلف رنگوں سے گزریں گے ۔
रोवेرووے
weep, cry
معاصر تنقیدی رویے
ابوالکلام قاسمی
تنقید
اردو ادب احتجاج اور مزاحمت کے رویے
ارتضٰی کریم
پاکستانی غزل
معین الدین عقیل
شاعری تنقید
ترقی پسند شعری و فکری رویے
نفیس بانو
امریکی سیاسی نظام
لیونارڈ ڈبلیو لیوی
دیگر
فردوس بریں بر روئے زمیں
سردار دریائی لال کپور
رووح ادب
انجمن ترقی اردو ہند, حیدرآباد
اقبال اور ہمارے فکری رویے
سلیم اختر
روئے زمین
اطہر شکیل
غزل
کلام فرید اور مغرب کے تنقیدی رویے
خورشید ناظر
ہنستی شبنم روتے پھول
عاجز ماتوی
شاعری
روئے خوش رنگ
غضنفر
خاکے/ قلمی چہرے
خیال روئے جاناں
محمد جعفر حسین قادری
قادریہ
اسلامی روزے کی فلاسفی معہ احکام
محمد فضل حسین بسمل
اسلامیات
تنقید کے مثبت رویے
نکہت ریحانہ خان
سارے اس کے آدمی کے سے ہیں ڈول میر کی نطم میں اس مربیانہ احساس برتری سے مملو رویے کا شائبہ تک نہیں جو ہمیں نظیر اکبر آبادی کی نظموں اور سید رفیق حسین کے افسانوں میں ملتا ہے۔ ان دونوں کے یہاں جانور صرف جانور ہیں۔ اور جہاں ایسا...
ابھی کیا رووے ہے آگے ہے سماں رونے کایاد آؤں گا بہت میں جگرافگار بہن
جز ابر کون ہے کہ جو رووے حسین پرنالاں نہیں ہے اس پہ کوئی غیر کوہسار
کبھو جیسے دیوانہ رووے ہنسےکبھو شہر سے دشت میں جا بسے
زیر فلک بھلا تو رووے ہے آپ کو میرؔکس کس طرح کا عالم یاں خاک ہو گیا ہے
جھوٹا کبھی نہ جھوٹا ہووےجھوٹے کے آگے سچا رووے
جاہ و حشم کو رووے ناز و نعم کو رووےبابا کے دم کو رووے اہل حرم کو رووے
جھڑجھڑاوے ہے کان کو کوئیرووے ہے اپنی جان کو کوئی
شاعری اور نثر میں بنیادی فرق ہے۔ شاعری صرف کلامِ موزوں نہیں ہے بلکہ کچھ اور بھی ہے۔ موزونیت تو صرف ایک ظاہری پہچان ہے۔ اصل فرق الفاظ کے متعلق رویے کا ہے۔ خیال کی منطقی ترتیب، نحوی قواعد کے مطابق نثر میں ہوتی ہے۔ شاعری میں الفاظ کی ترتیب...
جب رونے بیٹھتا ہوں تب کیا کسر رہے ہے رومال دو دو دن تک جوں ابر تر رہے ہے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books