aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زمینداروں"
مطبع زمیندار اسٹیم پریس، لاہور
ناشر
محمد جواد حسین زمیندار
مصنف
مادھو بھاگا ہوا گھیسو کے پاس آیا اور پھر دونوں زور زور سے ہائے ہائے کرنے اور چھاتی پیٹنے لگے۔ پڑوس والوں نے یہ آہ و زاری سنی تو دوڑتے ہوئے آئے اور رسمِ قدیم کے مطابق غمزدوں کی تشفی کرنے لگے۔ مگر زیادہ رونے دھونے کا موقع نہ تھا...
وہ طب یونانی، ایلو پیتھی اور ہومیو پیتھی تینوں میں ماہر سمجھا جاتا تھا۔ گو باقاعدہ طور پر ان میں سے کسی کی سند بھی اس کے پاس نہ تھی۔ اس نے شوقیہ طور پر انسانی روگوں کا مطالعہ کیا تھا اور علاج کے تمام قدیم و جدید اصولوں کو...
اور زمینداروں کے متعلق لگاتار فلمیں دیکھ دیکھ کر ہمیں یقین ہوگیا تھا کہ زمیندار ایک نہایت رومانی ہستی ہے جس کا کام صبح سے شام تک شعر و شاعری اور محبت کرنا ہے۔ کپاس کے کھیتوں میں عشق کی گھاتیں ہوتی ہیں۔ چرواہے بیلوں اور بھینسوں کے پاس بیٹھ...
مسافر نے فوراً اپنے گاڑھے کی مرزئی اتاری اور دھوتی کس کر پانی میں کود پڑا۔ چاروں طرف سنّاٹا چھاگیا۔ لوگ متحیر تھے کہ کون شخص ہے اس نے پہلا غوطہ لگایا لڑکے کی ٹوپی ملی دوسرا غوطہ لگایا تو اس کی چھڑی ملی اور تیسرے غوطہ کے بعد جب...
اونکارناتھ کو گردھاری کا یہ انکارناگوار گذرا، وہ اپنی دانست میں اس کے ساتھ ضرورت سے زیادہ رعایت کرچکے تھے، کوئی دوسرا زمیندار اتنی رعایت بھی نہ کرتا۔ بولے، ’’تم سمجھتے ہوگے کہ یہ روپیہ لیکر ہم اپنے گھرمیں رکھ لیتے ہیں اور خوب چین کی بنسی بجاتے ہیں۔ لیکن...
ज़मीन-दारोंزمینداروں
landlords
انتخاب زمیندار
عتیق احمد
مضامین
زمینداروں کی اقتصادی مشکلات کا حل
مرزا بشیر الدین محمود احمد
زمینداروں کے افلاس کے اسباب
مولوی محمد انشاء اللہ
معاشیات
زمینداروں کے دکھڑے
برج نرائن
درگیش نندنی
عبدالحلیم شرر
اصلاحی و اخلاقی
حقیقت زمینداری و نوعیت حقوق اراضی ہندوستان
محسن الملک
زمیندار اور اسکے دشمن کیڑے
کھیتی باڑی
زمیندار اور علم حیوانات
ظالم زمیندار
محمد شفیع الدین نیر
افسانہ
مکالمہ
تاریخ حسن
تاریخ
زمیندار اور ساہوکار
محمد اسماعیل
انجام زمینداری
نواب مرزا یار جنگ
خاتمہ زمینداری وآراضی سدھار ایکٹ کے متعلق قوائد
اجاگر مل جینٍ
Feb 1955
ریشماں کو چودھری گلاب کے گھر میں رہتے ہوئے پندرہ بیس روز ہو چکے تھے، مگر وہ ابھی تک نہیں سمجھ سکی تھی کہ اس نئے گھر میں اسے کیا رویہ اختیار کرنا چاہیے۔ پہلے دن جب وہ آئی تھی تو اس کا دل دھڑک رہا تھا۔ نہ جانے اسے...
پھاگو نے اس انداز سے سب پر نگاہ ڈالی جیسے وہی اکیلا سب کچھ جانتا ہے، باقی سب کاٹھ کے الو ہیں، پھر بولا، ’’ہاں بہت بڑی سبھا ہوئی تھی، ایک سادھو جی بھی آئے تھے، وہ سب کو ایک بات کہہ گئے، سب کسان ایک ہو جائیں، آپس میں...
اور اسے انہی زرد مینڈکوں کی بارش کے ہر قطرہ کو برستے ہوئے دیکھنے کے لئے قصبے کی ٹوٹی پھوٹی روڑوں کی سڑکوں، تنگ و تاریک، سیلی ہوئی گلیوں، گرد و غبار، کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں، بھونکتے ہوئے لال پیلے کتوں اور کسانوں کی گاڑیوں اور گھاس دالیوں سے ٹھنسے...
(یعنی جس قوم میں اچھی باتوں کی جانب ہدایت کرنے والا اور بری باتوں سے منع کرنے والا اخبار نہ ہو اسے نیک بختی اور سعادت نہیں مل سکتی۔) یہ شعر اس حکیم وقت کا ہے جس کی علمی لیاقت آج تمام اخباری دنیا میں مسلّم ہے۔ اس شعر سے...
پہلی جنگ سے کچھ پہلے اردو ادب میں ادب لطیف کی تحریک شروع ہو چکی تھی۔ مخزن کا نیا احساس ایک رنگین حصار میں محدود ہو رہا تھا کہ ابوالکلام آزاد ہماری ادبی فضا میں داخل ہوئے اور انھوں نے اپنی آتش نفسی سے اردو نثر کو طوفان کا جوش...
نورپور گنگا جی کے کنارے الہ آباد کے ضلع میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ پنڈت گردہاری لال اس گاؤں کے زمیندار تھے۔ راماشنگر ان کا اکلوتا لڑکا تھا۔ کھیتی باڑی میں بڑی برکت تھی۔ گھر میں غلہ کاانبار لگا رہتا تھا۔ کسی بات کی کمی نہ تھی۔ پنڈت رام...
خیر۔ ہم نے پراجیکٹ وائنڈ اَپ کیا۔ وہ ایکٹر جو جانی میاں کا رول کرتا رہا تھا، بامبے چھوڑتے ہوے ایک دم سینٹی مینٹل ہو گیا۔ کہنے لگا، ’’میں سلطان بھائی سے ملے بنا بمبئی نہیں چھوڑوں گا۔ وہ گریٹ آدمی ہے۔ اس کو تھینکس ضرور بولنے کا ہے۔‘‘ پھر...
کبھی ایسا بھی ہوتا کہ کوئی قبیلہ کسی دریا کے کنارے آباد ہوا۔ قبیلے کے پروہت نے جوعام طور پر قبیلے کا سب سے بزرگ آدمی ہوتا تھا اپنے دیوتا کے لئے گھاس پھوس کا ایک مندر بنایا۔ حسن اتفاق سے عقیدت مندوں کی مرادیں پوری ہونے لگیں اور دیوتا...
’’تو۔۔۔ تو۔۔۔!‘‘ ایس پی ہنس پڑے،’’ تم شاید اوتار کو نہیں جانتے۔ ایک ایس ایچ او، تین سپاہیوں، دو زمینداروں اور ایک لیبر افسر کا قاتل ہے وہ۔۔۔ خونخوار نکسلی۔۔۔ تم سوچتے ہو ایک اعلان سے سرینڈر کر دے گا؟‘‘ ’’باپ پھر باپ ہوتا ہے۔ سر۔‘‘ داروغہ نے دبی زبان...
وہ بالکل حقیر اور ناچیز معلوم ہوتی تھی۔ اس کے چہرہ پر صرف کھال اور ہڈیاں دکھائی دے رہی تھیں۔ اپنی میلی ساڑھی میں وہ ایک ایسے مردے کی طرح معلوم ہوتی تھی جو کفن پہنے ہوئے قبر میں سے کھڑا ہو گیا ہو۔ کچھ دیر پریشانی سے گھور کر...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books