aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زندان_دغا"
صنم کوچہ ترا ہے اور میں ہوںیہ زندان دغا ہے اور میں ہوں
کیا دعا دیتے ہو میاں جیتے رہو جیتے رہوزندگانی تو نہیں انگریز کا زندان ہے
ملک کے زندان خانے سیاسی فدائیوں سے پر ہوگئے، انہیں جانبازوں میں ایک مرزا منصور بھی تھا اسے قنّوج کے قلعہ میں قید کیا گیا جس کے تین طرف اونچی دیواریں تھیں اور ایک طرف گنگا ندی، منصور کو سارے دن ہتھوڑے چلانا پڑتے۔ صرف شام کو آدھ گھنٹہ کے...
انسان کے ضمیر کی پوری کیفیت اور مزاج کا اصلی رجحان جیسا کہ اس کی نجی خط و کتابت سے ظاہر ہوتا ہے جو بے تکلف دوستوں کے ساتھ ہو ویسا اسکی تصنیف و تالیف سے نہیں۔ یہاں چکبستؔ کے ایک خط کا کچھ حصہ سنایا جاتا ہے جو ان...
نصرت فتح علی خان نے بےشمار قوالیاں اورغزلیں گا ئی ہیں، اور غزل گائیکی ہو یا قوالی دونوں میں اپنی آواز اور ہنر سے لوگوں کا دل جیتا ہے۔ اس انتخاب میں کچھ ایسی غزلیں پیش کی جا رہی ہیں جنہیں نصرت صاحب کی آواز نے زندہ کر دیا ہے۔ پڑھئے اور سر دھنیے ۔
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور۔
شہادت ایک مذہبی تصور ہے جس کے مطابق کسی نیک ارادے کے تحت جان قربان کرنے والے مرنے کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں اوربغیر کسی بازپرس کے جنت میں جاتے ہیں ۔شاعری میں عاشق بھی زخمی ہو کر شہادت کا درجہ پاتا ہے۔یہ شہادت اسے معشوق کے ہاتھوں ملتی ہے ۔شہادت کے اس مذہبی تصور کو شاعروں نے کس خوبصورتی کے ساتھ عشق کے علاقے سے جوڑ دیا یہ دیکھنے کی بات ہے ۔
زندہ باد مردہ باد
دیا نند ورما
رومانی
‘‘فیکے! فیکے! کتے، سور! تجھے سونے کے لیے میں نے رکھا ہے۔’‘ ٹھیکیدار غصے سے پاگل ہو رہا تھا، اس کے منہ سے کف نکل رہی تھی۔ پورے بھٹے کے مزدور ہراساں تھے، مزدور عورتوں نے ایک دوسرے سے اشاروں سے پوچھا کہ بچے کی ماں کہاں ہے؟۔...
ترجمہ یاد رکھنا چاہئے کہ ہر لفظ جو اردو میں مشہور ہو گیا، اردو ہو گیا خواہ وہ عربی یا فارسی ترکی ہو یا سریانی، پنجابی ہویا پوربی، از روے اصل غلط ہو یا صحیح، وہ لفظ اردو کا لفظ ہے۔ اگر اصل کے مطابق ہے تو بھی صحیح ہے...
گھبرا اور اکتا کر یہ کہہ دینا کہ ’’میاں اس میں کیا ہے۔ مذکر کو مؤنث اور مؤنث کو مذکر کہہ دیا تو ہرج ہی کیا ہوا۔ مقصود تو مطلب کا اظہار ہے، چاہے حکیم سے کہو میرا ناک ٹھسا ہوا ہے یا یہ کہ میری ناک ٹھسی ہوئی ہے۔...
چونکہ تھوڑے وقت میں بہت کچھ کہنا ہے اس لئے اردو سے متعلق کئی اہم امور کو مسلمہ مان کر چھوڑ دیا جائے گا۔ ان پر استدلال و توجیہ سے کام نہیں لیا جائے گا۔ کیا ان بدیہی صداقتوں سے کسی کو انکار ہو سکتا ہے کہ اردو زندہ زبان...
قتل کرنے کے بجائے یہ سزا دینے لگےکھود کر گڈھا مجھے زندہ دبا دینے لگے
صدر: مچل! ہم ویرا کوجدا نہیں کرسکتے۔ اس کی خواہش ہے کہ یہ لڑکا زندہ رہے۔ ہم اسے آج کے لئے اپنے ساتھ رکھ لیتے ہیں۔ اس وقت تک تو اس نے اپنی غداری کا ثبوت نہیں دیا۔(سپاہی دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں)
’’ یہودا بن یوسف بن یامین تم پر الزا م ہے کہ جس گھر میں تو سکونت پذیر تھا اور مالک جس کا یانش بن داود بن صافیر ہے جو بلاشبہ مرد پر توقیر ہے، تم نے وہاں تیس گواہوں کی موجودگی میں اس گھر سے چوری کرکر بھاگنے کی...
’’تو ان بیش بہا یاقوتوں کا راز یہ تھا کہ ایک شہزادی کا سر گردن سے علیحدہ کٹا پڑا تھا اور گردن سے قطرہ قطرہ لہو ٹپکتا اور دریا میں گرتے ہی یاقوت بن جاتا۔‘‘ تبھی اسے معلوم ہوا کہ یہ کہانیوں کی دنیا عجب ہے۔ اچھی کہانیاں کٹی گردن...
سچ تو یہ ہے کہ دعا نے نہ دوا نے رکھاہم کو زندہ ترے دامن کی ہوا نے رکھا
اکا دکا صدائے زنجیرزنداں میں رات ہو گئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books