aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ساغر_جم"
پیمانے ہی کیا ساغر جم ٹوٹ رہے ہیںاس دور میں صدیوں کے بھرم ٹوٹ رہے ہیں
ساقی نے ہمیں ساغر جم بخشے ہیںہاتھوں میں سیہ زلف کے خم بخشے ہیں
لاکھوں کا سہارا ہے یہی جام سفالیںساغر کو کبھی ساغر جم ہونے نہ دیں گے
دی مئے ناب تو اب ساغر جم بھی دے دےدل دیا ہے تو مجھے تاب الم بھی دے دے
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیاساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
साग़र-ए-जमساغَرِ جَم
goblet of Jamshed in which, it is said, he could see the entire world
ساغر جم جام سفال
اسلم بدر
سوانح حیات
برماهنڊ جو سعر
شري سُکمڻي صاحب ۽ ڀاڳوت صاحب جو سارُ
کرت ساگر پنتھ ست نامی
منشی لال جی
یہی ہے لذت انگور و کیف ساغر جمعطیہ ہائے خدا میں ہے یہ خدا کی قسم
اور بازار سے لے آئے، اگر ٹوٹ گیا ساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے...
ساغر جم سے تو بہتر ہےبازار میں مل جاتا ہے
دل کے آئینے میں جہاں دیکھاگویا دل ایک ساغر جم ہے
دل نہیں دل کا اضطراب نہیںساغر جم نہیں شراب نہیں
ساغر جم سے تو نخوت بڑھ گئیساقیا جام سفالیں کیا ہوا
میری قسمت میں درد پیمانہان کے ہاتھوں میں ساغر جم ہے
دکھا رہا ہے یہ دونوں جہاں کی کیفیتکرے گا ساغر جم کیا مقابلہ دل کا
وہ دیکھا ہے تمہاری چشم نم میںجسے ہم ساغر جم بولتے ہیں
راز ہستی سمجھ سکا ہے کونیوں تو ہاتھوں میں ساغر جم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books