تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سرکا"
انتہائی متعلقہ نتائج "سرکا"
طنز و مزاح
کنہیا لال کپور
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
sirkaa
सिरकाسِرکا
سرکہ، گڑ، گنے، جامن یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اٹھاتے ہیں، اور اس کو دھوپ میں رکھ کر سورج کی گرمی سے پکا کر تیار کیا جاتا ہے
sarkaa denaa
सरका देनाسَرکا دینا
ہٹانا، ایک طرف کرنا
sirka-bar-jabii.n
सिर्का-बर-जबींسِرکَہ بَر جَبِیں
رک : سرکہ جبین.
pattaa kha.Dkaa banda sarkaa
पत्ता खड़का बंदा सरकाپَتّا کَھڑکا بَندَہ سَرکا
ذرا سے اشارے میں مطلب تاڑ جانا، کمال ہوشیاری یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر، اور آہٹ پاتے ہی کسی جگہ سے ہٹ جانے کے محل پر بھی بولتے ہیں