aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سسکتی"
سسکتی رت کو مہکتا گلاب کر دوں گامیں اس بہار میں سب کا حساب کر دوں گا
سسکتی سلگتی تڑپتی ہوئیزندگی کو دیکھا ہے
غریبوں مفلسوں کو بے کسوں کو بے سہاروں کوسسکتی نازنینوں کو تڑپتے نوجوانوں کو
’’ارے نانی پڑھے لکھے مرد عورت میں بڑا فرق ہوتا ہے۔‘‘ جمیل نے سمجھایا اور زہرہ کمرے سے ہٹ گئی۔ ستارہ ڈری کہ زہرہ جو ایسی مشکل سے راہ پر آئی ہے پھر نہ بھاگ کھڑی ہو۔ ’’پھر جناب غور فرمائیے کہ ابھی ریاض کی طرف سے کوئی شادی کا...
چھپا کے اپنی سسکتی سلگتی سوچوں سےمحبتوں کے عروج و زوال رکھتے تھے
داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں۔
عشق شروع سے ہی اردو شاعری کا پسندیدہ موضوع رہا ہے۔ریختہ نے اس موضوع پر20 بہترین اشعار کا انتخاب کیا ہے۔انتخاب شعر کی مقبولیت اور معیار پر مبنی ہے۔ہمیں تسلیم ہے کہ اس انتخاب میں کئی بہترین اشعار شامل ہونے سے رہ گئے ہونگے ۔ کسی بہتر شعر کی تجویز کمنٹ سکشن کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔ مناسب شعر کو 20 بہترین اشعار کی فہرست میں شامل کیا جا سکتاہے۔ ریختہ اس فہرست کی مزید بہتری میں آپ کے گراں قدرمشورے کا متمنی ہے۔
قافیہ اور ردیف غزل کے بنیادی رکن ہیں لیکن غزل ردیف کے بغیر بھی کہی جا سکتی ہے، ایسی غزلو کو غیر مردف کہا جاتا ہے؛ یہاں آپ کے لئے ایسی ہی چنندہ غزلیں جمع کی گئی ہیں، پڑھئے اور لطف اندوز ہوئیے
سسکتی چاندنی
فریدہ زرین
خواتین کی تحریریں
سسکتے ساز
گلشن نندہ
ناول
شادی کا انتخاب
راشدالخیری
مضامین
تحقیق حق میں کس طرح کامیابی حاصل ہو سکتی ہے
نامعلوم مصنف
یہ سسکتے لوگ
ساوتری گوسوامی
افسانہ
سستی دھاتیں
سیّد تقی رضا نقوی امروہوی
طبیعیات
پچاس چیزیں جو ایک لڑکی بنا سکتی ہے
سید رضا احمد صاحب جعفری
سسکتے ارمان
شاعری
سسکتے آنسو
احمد کمال
میری سسکتی آوازوں سے گونجتی ہیں دیواریںسنتا ہے دن رات مرے نغمات اکیلا کمرہ
کاریڈوروں میں سسکتی ہےتو آتش دان کے آگے
تھی میر تقی میرؔ کی نوحہ گری مشہورافضلؔ کی سسکتی ہوئی آواز سے پہلے
یہ سسکتی ہوئی راتیں یہ بلکتے منظرہم بھی اے سایۂ گلفام کہاں تک پہنچے
دیا پلٹ کے سہارا سسکتی بیٹی نےکہ باپ گرنے لگا تھا وداعی کرتے ہوئے
یا وہاں سے جب چھمی کی ماں کو جمن مردار خود از راہ کرم بیاہ کر لے گیا تھا۔ کیوں کہ تلے اوپر اس کی تین چار بیویا ں ٹھکانے لگ چکی تھیں اور اس کی اندھی ماں کی دیکھ بھال کے لیے اس کے تینوں لڑکے بہت چھوٹے تھے...
تو ہندو و مسلم کے گناہوں سے تھا واقفمذہب کی سسکتی ہوئی آہوں سے تھا واقف
’’مجھے چھوڑ دو۔۔۔ مجھے چھوڑ دو۔۔۔ اب میں ایک پل بھی یہاں نہیں رہوں گا۔‘‘ بڈھے نے اپنے کمزور اور کانپتے ہوئے ہاتھوں سے نوجوان کی قمیص کا دامن اور بھی مضبوطی سے تھام لیا اور بڑی لجاجت سے کہا، ’’بس اب غصہ تھوک بھی ڈالو بیٹے۔ کہہ جو دیا...
رات بھیگی تو سسکتی ہوئی خاموشی سےآسماں پھوٹ پڑا جسم کے چھالوں کی طرح
’’اور کیا ہمیں کل ہی معلوم ہوگیا تھا اور ہم پچھواڑے جاکر دیکھ آئے، میں اور سلمہ گئے تھے۔۔۔‘‘ ’’ہاں۔۔۔ ہم نے دیکھ لیا۔۔۔‘‘ سلمہ جلدی سے بولی کہ کہیں وہ پیچھے نہ رہ جائے اور رسولن سمجھے سب کچھ بس آپا ہی دیکھ سکتی ہیں۔...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books