aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سواگت"
’اس‘ نے ایک بار خط میں لکھا تھا۔۔۔ ’’ذہن کی ہزاروں آنکھیں ہیں، دل کی آنکھ صرف ایک ہے۔ لیکن جب محبت ختم ہو جائے تو ساری زندگی ختم ہو جاتی ہے۔‘‘ سمندر کی موج پل کی پل میں فنا ہو گئی۔ آسمان پر سے گزرنے والے بادل فضا میں...
مدن کا کاروبار گندے بروزے کا تھا۔ کہیں بڑی سپلائی والے دو تین جنگلوں میں چیڑ اور دیودار کے پیڑوں کی جنگل میں آگ نے آ لیا تھا اور وہ دھڑا دھڑ جلتے ہوئے خاک سیاہ ہو کر رہ گئے تھے۔ میسور اور آسام کی طرف سے منگوایا ہوا بیروزہ...
جب بھی اس شہر میں کمرے سے میں باہر نکلامیرے سواگت کو ہر اک جیب سے خنجر نکلا
سوکھا پرانا زخم نئے کو جگہ ملیسواگت نئے کا اور پرانے کا شکریہ
جنگل کی یا بازاروں کی دھول اڑی ہے سواگت کوہم نے گھر کے باہر جب بھی اپنے پاؤں نکالے ہیں
स्वागतسواگت
welcome
حکمران ریاست سوات کے سوانح حیات
سید عبدالغفور
خود نوشت
اس نئے سال کے سواگت کے لیے پہلے سےہم نے پوشاک اداسی کی سلا کے رکھ لی
آنے والے کل کا سواگت کیسے ہوگا کون کرے گاجلتے ہوئے سورج کی کرنیں سر پر ہوں گی تب سوچیں گے
تیرے مہماں کے سواگت کا کوئی پھول تھے ہمجو بھی نکلا ہمیں پیروں سے کچل کر نکلا
آخر میں نے سسرال کی چوکھٹ پر قدم رکھا۔ سب میرے سواگت کے لئے کھڑے تھے۔ گھر کی سب عورتیں، سب مردبچوں کی ہنسی سنا ئی دے رہی تھیں اور وہ مجھے گھونگھٹ میں سے دھندلے دھندلے دکھائی دے رہے تھے۔ سب رسمیں ادا ہوئیں جیسی ہر شادی میں ہوتی...
اجنبی جان کے پتھر نہ سواگت کو بڑھیںاپنی گلیوں کو مرا نام بتائے رکھنا
بھبھول رنگت دادی کے پاس طاہرہ بیٹھ گئی۔ آج اسے اس مرن مٹی پر پیار آ رہا تھا۔ بوڑھی دادی کے ہاتھ کی نسیں انگلیوں سے بھی نمایاں تھیں۔ طاہرہ نے دادی کا ہاتھ پکڑ کر سوچا کبھی اس دادی کو دیکھنے کے لیے کسی کی آنکھیں ترستی ہوں گی۔...
خوشبو پھیل کر سواگت کرتی ہے دادرا پسند نہیں تو ٹھمری حاضر ہے۔...
کامائنی کے دروازے پر ہم دستک دیتے ہیں تو وہ ہمارا سواگت کرتی ہے اور ہماری آنکھوں میں بالزاک کی محبوبہ کا چہرہ گھوم جاتا ہے۔ کٹ گلاس کے پیالوں میں کالی کافی انڈیلتے ہوئے کامائنی اس رات کا قصّہ شروع کر دیتی ہے جب اسے رت جگا کرنا پڑا۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books