aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سپرد"
تنویر سپرا
1932 - 1993
شاعر
آنند نرائن سپرو
مصنف
محمد ایوب سپرا
سپر آرٹ پریس، کراچی
ناشر
دیس راج سپرہ
مادھو راؤ سپرے اسمرتی سماچار پرت سنگھرالیہ، بھوپال
سپر پرنٹرز، دہلی
سپرو اکادمی، دہلی
فضلی بک سپر مارکیٹ، کراچی
چمن لال سپرو
مدیر
وقار مصطفی سپرا
سپرد کر کے اسے چاندنی کے ہاتھوں میںمیں اپنے گھر کے اندھیروں کو لوٹ آؤں گی
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
شام کے قریب کیمپ میں جہاں سراج الدین بیٹھا تھا، اس کے پاس ہی کچھ گڑبڑسی ہوئی۔ چار آدمی کچھ اٹھا کر لارہے تھے۔ اس نے دریافت کیا تو معلوم ہوا کہ ایک لڑکی ریلوے لائن کے پاس بےہوش پڑی تھی۔ لوگ اسے اٹھا کر لائے ہیں۔ سراج الدین ان...
لوٹ کھسوٹ کا انگریز افسروں کو اتنا خیال نہیں تھا۔ پانچ یا چھ یورپین ہلاک ہوئے تھے اس کا بدلہ لینے کے لیے چنانچہ، جلیاں والا باغ کا خونیں حادثہ رونما ہوا۔ ڈپٹی کمشنر بہادر نے شہر کی باگ ڈور جنرل ڈائر کے سپرد کردی۔ چنانچہ جنرل صاحب نے بارہ...
شجاعت ماموں بڑے معقول آدمی تھے۔ نہایت ستھرا نقشہ، چھریرا بدن، درمیانہ قد، امتیازی پھپو سارے میں کہتی پھرتی تھیں کہ خضاب لگاتے ہیں، مگر آج تک کسی نے کوئی سفید بال ان کے سر میں نہیں دیکھا، اس لیے یہ اندازہ لگانا مشکل تھا کہ خضاب لگانا کب شروع...
مجبوری زندگی میں تسلسل کے ساتھ پیش آنے والی ایک صورتحال ہے جس میں انسان کی جو تھوڑی بہت خود مختاریت ہے وہ بھی ختم ہوجاتی ہے اور انسان پوری طرح سے مجبور ہوجاتا ہے ۔ مجبور ہونا ایک تکلیف دہ احساس کو جنم دیتا ہے اور یہیں سے وہ شاعری پیدا ہوتی ہے جس میں بعض مرتبہ احتجاج بھی ہوتا ہے اور بعض مرتبہ حالات کے مقابلے میں سپر انداز ہونے کی کیفیت بھی ۔ ہم اس طرح کے شعروں کا ایک چھوٹا سا انتخاب پیش کر رہے ہیں ۔
सिपुर्दسپرد
surrender, given in custody
सुपुर्दسپرد
surrender
چاندنی کے سپرد
انور قمر
افسانہ
لفظ کھردرے
مجموعہ
اردو میں اصلاح زبان کی تحریکیں
تحقیق
ہریانہ کا اردو ادب
سرد خون
سلیم الدین طالب
سرد شعلے
رابندرناتھ ٹیگور
دھوپ سرد موسم کی
کاظم واسطی
تنویر سپرا اہل قلم کی نظر میں
گل بخشالوی
تاثرات
شفیق احمد
کاغذ کے سپرد
رئیس منظر
شاعری
کیفی اعظمی فن اور شخصیت
مقالات/مضامین
سرد ہوا
عرفان لکھنوی
سرد، ویران، اندھیرا گھر
اونورے دبالزاک
اک تماشہ
خزانۂ ادب
میرا یہ کام اور کسی کے سپرد ہےخود خواب دیکھنا ابھی آیا نہیں مجھے
کرنا ہی تھا سپرد جو قاتل کو ایک دناس درجہ کیوں امان میں رکھا گیا مجھے
روکی سپر حضور کرامت ظہور پراکرب سے مڑکے کہنے لگے سرورِ زماں
اب مجھ کو اہتمام سے کیجے سپرد خاکاکتا چکا ہوں جسم کا ملبہ اٹھا کے میں
نالے عدم میں چند ہمارے سپرد تھےجو واں نہ کھنچ سکے سو وہ یاں آ کے دم ہوئے
سپرد خاک ہی کرنا تھا مجھ کوتو پھر کاہے کو نہلایا گیا ہوں
اس نے دکان پر جانا چھوڑ دیا۔ سارا وقت گھر رہتا اور زبیدہ کی دیکھ بھال کرتا کہ مبادا وہ کسی روز کوئی خطرناک حرکت کر بیٹھے۔ اس کے گھر پر ہر وقت موجود رہنے سے زبیدہ کی حالت کسی قدر درست ہوگئی، لیکن اس کو اس بات کی بہت...
بڑا لڑکا بندو کھیل کود کا عادی، محنت مشقت سے بہت گھبراتا تھا۔ تاجر کے ہاں سے بھاگ نکلا اور پیدل چل کر دوسرے شہر میں پہنچا مگر وہاں اسے ایک دولت مند آدمی کے ہاں جس کا نام قلندر بیگ تھا، پناہ لینا پڑی۔ قلندر بیگ نیک دل آدمی...
مجھ ایسے کتنے ہی گمنام بچے کھیلے ہیںاسی زمیں سے اسی میں سپرد خاک ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books