aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شائستہ_آداب_مے_نوشی"
نہیں ہے آج بھی شائستہ آداب مے نوشیوہ اک رند بلاکش جس کا تاباںؔ نام ہے ساقی
داخل آداب مے نوشی ہو ساقی کا ادبمستیاں ہوں مستیوں کے ساتھ ہشیاری بھی ہو
پٹری چمک رہی تھی، گاڑی گزر چکی تھی ٹھیک سے یاد نہیں اسے پہلے پہل کب دیکھا اور وہ اس وقت کیا پہنے ہوئے تھی، کیسی لگ رہی تھی۔ وہ ان عورتوں میں سے تھی جن سے مل کر اپنے مرد ہونے کا احساس نہیں ہوتا۔ مطلب یہ کہ وہ...
معذور ہم کو مت کہوشائستہ آداب ہم
(سوار اور دوسرے افسانے کے حوالے سے) جیسا کہ گزشتہ صفحات میں ذکر ہوچکا ہے کہ شمس الرحمٰن فاروقی نے اپنی اوائل زندگی میں ’’گلستان‘‘ کے نام سے ایک قلمی رسالے کی ترتیب شروع کی۔ ان میں زیادہ تر انہیں کے قلم سے لکھے ہوئے مضامین اور افسانے ہوتے تھے۔...
ڈی۔ جے اور انگرکھا ’’تمہارے پاس D.J ہے؟‘‘ مسٹر اینڈرسن نے پوچھا۔ ’’یہ کیا ہوتی ہے؟‘‘ ’’ڈنرجیکٹ۔ بلیک ٹائی۔‘‘ ’’وہی جس کا کالر سیاہ ساٹن کا ہوتا ہے اور پتلون پر بینڈ بجانے والو ں کی سی ریشمی پٹی لگی ہوتی ہے؟‘‘ ’’سلواتو لو۔ بینک سے ڈسمس ہونے کے بعد...
ہمارا شمار ان لوگوں میں ہے جن کاذکر پطرس نے اپنے مضمون ’’سویرے جو کل آنکھ میری کھلی۔‘‘ میں کیا ہے۔ اگر یہ مضمون ہمارے ہوش سنبھالنے سے پہلے کا نہ ہوتا، اگر پطرس مرحوم کے نیاز بھی حاصل رہے ہوتے، تو یہی سمجھتے کہ انہوں نے یہ ہمارے بارے...
حال سے بے اطمینانی اور عصری زندگی سے ناسودگی ہر بڑے شاعر کے ہاں ایک مکمل تر حیات کی آرزومندی کا روپ دھار لیتی ہے۔ اگر شاعر فلسفی بھی ہو یعنی اس کی فکر اس کے جذبات پر غالب ہو تو وہ ایک باقاعدہ، مربوط اور منظم نظامِ حیات کی...
اس تمثیل کے مصنف نکولائے ایوری نوف کی بہت کم تصانیف انگریزی میں منتقل ہوئی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے افکار ہندوستان کی حدود میں ابھی تک داخل نہیں ہوئے۔ ایوری نوف، جیسا کہ مسٹر کرسٹو فرسینٹ جان( مترجم تماشا گاہِ نفس) اپنے دیباچے میں تحریر کرتے ہیں’’ گو نوجوان ہے اور خود کو ابھی مبتدی خیال کرتا ہے مگر یہ حقیقت ہے کہ وہ فنِ تمثیل نگاری میں دستگاہِ وافی...
باغ بہشت میں مرزا غالب اپنے محفل میں ایک پر تکلف مسند پر بیٹھے دیوان غالب کی ورق گردانی کر رہے ہیں۔ اچانک باہر سے نعروں کی آواز آتی ہے۔ غالب کے اڑیں گے پرزے۔ غالب کے۔۔۔ اڑیں گے پرزے۔۔۔ مرزا گھبرا کر لاحول پڑھتے ہیں اور فرماتے ہیں یہ...
غیر شائستۂ آداب محبت نہ سہیہم ترے ہجر کے آزار میں مر کب گئے ہیں
حسرتؔ کی شاعری کی قدروقیمت کو پرکھتے وقت ان کے ان اشعار کو ذہن میں رکھنا ضروری ہے، شعر در اصل ہیں وہی حسرت...
اقبالؔ کا ایک شعر ہے، نہ زباں کوئی غزل کی نہ زباں سے باخبر میں...
اسلوبیات اور ساختیات کے ماہروں کا کہنا یہ ہے کہ NORM یا معمول نثر ہے اور شاعری دراصل اس معمول میں وقفے PAUSE یا انحراف DEVIATION کا نام ہے۔ ان لوگوں نے یورپ کی کلاسیکی شاعری، رومانی شاعری اور جدید شاعری کے جائزے اور اعداد وشمار کی مدد سے یہ...
۵/ دسمبر۔۔۔ ایک سال پہلے یہی دن، یہی وقت، یہی سماں۔ درختوں کے سائے رات کے دھندلکے میں ڈوب رہے ہیں۔ گنگا پرشاد میمویل ہال کے برآمدہ میں، میں سردار بائی سے باتیں کر رہی ہوں۔ ساحر آٹو گراف کے شائقین کے ہجوم میں گھرے ہوئے ہیں، ہم لوگ دوپہر...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books