aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شتابی"
راہی شہابی
1934 - 2005
شاعر
انتظام اللہ شہابی
1892 - 1969
مصنف
شتاب رائے برہمن
died.1773
اکبر شہابی ٹونکی
مدیر
شاہ فضل اللہ شتاری
غالب شتابدی ناگرک سمیتی، جبل پور
ناشر
غالب شتابدی سماروہ سمیتی، لکھنؤ
مفتی انتظام اللہ شہابی
مطبع گلزار شہابی، بمبئی
راجستھان پردیش گاندھی جنم شتابدی سمیتی، جے پور
عمر بھر ہم رہے شرابی سےدل پر خوں کی اک گلابی سے
انہیں شہروں کو شتابی سے لپیٹا بھی گیاجو عجب شوق فراخی سے بچھائے بھی گئے
نہ ہو گر خوشی، تو نہ ہوں برہمنمہاراج کے ہوں گے مقصد شتاب
کاو کاو مژۂ یار و دل زار و نزارگتھ گئے ایسے شتابی کہ چھڑایا نہ گیا
سمندر کی لہروں اور عورت کے خون کو راستہ بتانے والا چاند ایک کھڑکی کے راستے سے اندر چلا آیا تھا اور دیکھ رہا تھا۔ دروازے کے اس طرف کھڑا مدن اگلا قدم کہاں رکھتا ہے۔ مدن کے اپنے اندر ایک گھن گرج سی ہو رہی تھی اور اسے اپنا...
शिताबीشتابی
quickness, haste, quickly
जल्दबाज़ी
سلاطین ہند
ہندوستانی تاریخ
ایسٹ انڈیا کمپنی اور باغی علماء
غالب کے لطیفے
لطیفے
سلاطین اندلس
عالمی تاریخ
مناقب غوثیہ
خود نوشت
بھارتیہ کلا (پرارنبھ سے تیسری شتابدی تک)
تحقیق
ایک لمحہ
مجموعہ
جغرافیۂ قرآن
علمائے حق اور ان کی مظلومیت کی داستانیں
اسلامیات
خلافت ہسپانیہ
تاریخ
بزم آخر
تاریخ ادب
غدر کے چند علماء
حیات علامہ فضل الحق خیرآبادی
بیسویں شتابدی میں اردو ساہتیہ
گوپی چند نارنگ
اک مرتبہ دل پہ اضطرابی آئییعنی کہ اجل میری شتابی آئی
آنکھ اٹھانے سے بھی پہلے ہی وہ ہوں گے غائبکیا خبر تھی کہ انہیں اتنی شتابی ہوگی
کام تھے عشق میں بہت پر میرؔہم ہی فارغ ہوئے شتابی سے
نکال تیغ شتابی نہیں یہ حرف گزافدرنگ کیا ہے مگر کھائی ہے جفا کی قسم
شتابی راہ جو کرتا تھا قطع تھا معلومکہ سر کے مارے ہی جانا تھا مدعاے حسین
زمانے کو چندے تماشا ہواجو دم لے طپش تو شتابی کرے
کچھ زندگی کا ڈھنگ بھی ہے مت کرے درنگپاس اپنے ٹک ہمیں بھی شتابی بلا حسین
’’زیاد کا بیٹا۔‘‘ بے اختیار کسی کی زبان سے نکلا اور ایک دفعہ پھر سب سناٹے میں آگئے۔ اس کے آنے کی خبر پھیلتی گئی اور کوچے اور خیاباں خالی اور خاموش ہوتے گئے، میں منصور بن نعمان الحدیدی بھرے کوچوں سے گزر کر قصرالامارہ تک پہنچا تھا اور خالی...
خان صاحب ہر سولہویں منٹ ایک سگرٹ پیتے تھے۔ اس میں پندرہ منٹ اپنے ہاتھ سے سگرٹ ’مینوفیکچر‘‘ کرنے کے ہوتے تھے اور ایک منٹ پینے کا۔ سگرٹ سلگانے سے پہلے پنکھا بند کر دیتے۔ فرماتے کہ ہوا سے سگرٹ شتابی ختم ہو جاتا ہے اور سارا دھواں ضائع جاتا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books