aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شوخ_شمائل"
تاثیر بیقراری ناکام آفریںہے کام ان سے شوخ شمائل کو تھامنا
میں پہروں گھر میں پڑا دل سے بات کرتا ہوںجب اس کے شکل و شمائل سے بات کرتا ہوں
مقام: کراچی زمانا: موجودہ دور موسم: برسات کردار شوکت الٰہی: ۳۸ سالہ مرد، شریف، نمازی، درزی۔ انٹر پاس، یتیم، والدنے پڑھانے کے ساتھ ساتھ درزی کا کام سکھادیا۔ قناعت پسند ہیں۔ خوش رہتے ہیں۔ صرف مہدی حسن کی غزلیں سنتے ہیں۔ کبھی کبھار کلاسیکی موسیقی بھی۔ ایک آدھ دوست ہے۔...
بیضوی شکل میں صحن کی گھیرا بندی کی گئی جس کا قطر جنوب شمال سمت میں ستّر ہاتھ تھا اور مغرب مشرق سمت میں پچاس ہاتھ تھا۔ صحن کے کنارے کنارے بارہ برجوں کی تعمیر ہوئی۔ چاند کی اٹھائیس منزلوں کے لیے برجوں میں اٹھائیس خانے بنائے گئے۔ صحن کے...
ایک تو وہ لوگ ہیں جن کو خوبصورت ترین ہستی یعنی خدانے اپنے ہاتھ سے بنایا ہے جیسے رسالوں کے ایڈیٹر۔ یا شیطان کے کان بہرے، خود ہماری گھر والی اور دوسرے وہ لوگ ہیں جن کو شاید خدائے تعالیٰ نے فرشتوں سے ٹھیکے پر بنوایا ہے اور ان ٹھیکیداروں...
शोख़-शमाइलشوخ شمائل
like a prankster
शोख़-ए-शमाइलشوخ شمائل
coquetish quality of north wind
بظاہر اردو اور ہندوستانی تہذیب کے موضوع پر کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے تھی کیونکہ اردو ایک جدید ہندوستانی زبان ہے اور ہماری مشترک تہذیب کی ایک شاندار مظہر۔ لیکن ہوا یہ ہے کہ کچھ حلقوں کی طرف سے ایسے خیالات ظاہر کئے گئے ہیں جن کا اثر...
بن کے قزاق ہر اک حور شمائل دوڑا منزلِ شوق میں کچھ بھاری ہوا دل مجھ کو...
مصرعے دم پہ رکھ دیتی ہوںچاول قاب میں بھیگ چکے ہیں
شوق خراش خار مرے دل میں رہ گیاپائے تلاش پہلی ہی منزل میں رہ گیا
باد شمال چلنے لگی انگ انگ میںلپٹا ہے کون مجھ سے یہ پت جھڑ کے رنگ میں
جب تک آسودگی نہیں ہوتیزندگی زندگی نہیں ہوتی
حرف و خیال و تازگی شعری جمال اور شےگویا وہ حسن اور ہے اس کی سنبھال اور شے
چلو باد بہاری جا رہی ہےپیا جی کی سواری جا رہی ہے
آئی تھی موج سبز باد شمالیاد کی شاخ پھل گئی ہوگی
نشۂ شوق رنگ میں تجھ سے جدائی کی گئیایک لکیر خون کی بیچ میں کھینچ دی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books