تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "شیطان"
انتہائی متعلقہ نتائج "شیطان"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
shaitaan
शैतानشَیطان
ایک جن کا نام جو فرشتوں کو تعلیم دیا کرتا تھا اس نے بوجہ غرور و سرکشی کے خدائے تعالیٰ کا حکم بابت سجدۂ آدم نہیں مانا اس لیے درگاہ الہٰی سے زاندہ ہوگیا اس کے بعد اس نے خلقِ خدا کو بہکانا شروع کریا ، ابلیس.
shaitaanurrajiim
शैतानुर्रजीमشَیطانُ الرَّجِیم
شیطان ملعون، راندۂ درگاہ ابلیس
shaitaan honaa
शैतान होनाشَیطان ہونا
بہت شریر ہونا، شوخ ہونا
shaitaan aanaa
शैतान आनाشَیطان آنا
رک : شیطان سوار ہونا.
مزید نتائج "شیطان"
نظم
دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیں
انسان کی اس ذلت سے پرے شیطان کی ذلت کیا ہوگی
یہ وید ہٹا قرآن اٹھا
ساحر لدھیانوی
غزل
گیا شیطان مارا ایک سجدے کے نہ کرنے میں
اگر لاکھوں برس سجدے میں سر مارا تو کیا مارا