aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صاحب_ادراک"
ہر شخص یہاں صاحب ادراک نہیں ہےہر شخص کو تم صاحب ادراک نہ کہنا
ان کی مانند کوئی صاحب ادراک کہاںجو فرشتے نہیں سمجھے وہ بشر سمجھے ہیں
ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاںغافل تو نرا صاحب ادراک نہیں ہے
اب زمانہ میں رہے صاحب ادراک کہاںپیش ہیں سامنے پھسلائے ہوئے یہ چہرے
ہم خوب سمجھتے ہیں اشاروں کو تمہارےمانا کہ کوئی صاحب ادراک نہیں ہم
साहिब-ए-इदराकصاحب ادراک
sensible person
साहब-ए-इदराकصاحب ادراک
man of senses
زمانہ کہتا رہا جس کو عمر بھر احمقوہ شخص صاحب ادراک ہو گیا کیسے
زمانہ عقل کو سمجھا ہوا ہے مشعل راہکسے خبر کہ جنوں بھی ہے صاحب ادراک
ان کو بھی سمجھنا ہے ابھی صاحب ادراکہوتے ہیں حقائق بھی تو اخبار کے آگے
اتنا نہ ہنسو صاحب ادراک بہت ہیںآہستہ چلو لوگ تہ خاک بہت ہیں
دیکھ تو رنگ تمناؤں کی بیتابی کےکل فنا ہے مگر اے صاحب ادراک نہ کہہ
تا ابد زیست رہے گی یوں ہی برباد خردگر جنوں صاحب ادراک نہیں ہو سکتا
یہ انقلاب وقت کا اعجاز دیکھیےاہل جنوں بھی صاحب ادراک ہو گئے
آتے ہی بزم وعظ سے چلتے بنے حفیظؔدو حرف سن کے صاحب ادراک ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books