aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صحرا"
صغرا ہمایوں مرزا
1884 - 1959
مصنف
فاطمہ صغرا بیگم
صغرا منزل، حیدرآباد
ناشر
شبیہ صغرا
مدیر
صغرا ماہر
ہے عجب فیصلے کا صحرا بھیچل نہ پڑیے تو پاؤں جلتے ہیں
کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگرجنگل ترے پربت ترے بستی تری صحرا ترا
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
قیس زحمت کش تنہائی صحرا نہ رہےشہر کی کھائے ہوا بادیہ پیما نہ رہے
ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتےگھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے
شاعری میں عشق کی کہانی پڑھتے ہوئے آپ بار بار صحرا سے گزرے ہوں گے ۔ یہ صحرا ہی عاشق کی وحشتوں اور اس کی جنوں کاری کا محل وقوع ہے ۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں عشق کا پودا برگ وبار لاتا ہے ۔ صحرا پر خوبصورت شاعری کا یہ انتخاب پڑھئے ۔
सहराصحرا
desert, wilderness
रेगिस्तान, जंगल, बयाबान, वीराना
برگ صحرا
محسن نقوی
غزل
صحرا میں شجر
قمر جمالی
مجموعہ
لالہ صحرا
رائیڈر ہیگرڈ
ناول
آگ الاؤ صحرا
قمر احسن
افسانہ
گل صحرا
قمر طخیان
صحرا نورد کے خطوط
مرزا ادیب
نوائے صحرا
سرفراز بزمی
شہر میں صحرا
جیمس ہیڈلے چیز
چراغ صحرا
تابش دہلوی
صحرا کے پھول
الیاس سیتا پوری
تاریخی
قصر صحرا
مرزا عظیم بیگ چغتائی
اخلاقیات
دل دریا تن صحرا
رفعت سراج
ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھےکس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
دیکھ مری جاں کہہ گئے باہو کون دلوں کی جانے 'ہو'بستی بستی صحرا صحرا لاکھوں کریں دوانے 'ہو'
رہرو راہ محبت رہ نہ جانا راہ میںلذت صحرا نوردی دورئ منزل میں ہے
اک درد کا پھیلا ہوا صحرا ہے کہ میں ہوںاک موج میں آیا ہوا دریا ہے کہ تم ہو
آنسو روکے نور نہائےدل دریا تن صحرا چاند
بھڑکائیں مری پیاس کو اکثر تری آنکھیںصحرا مرا چہرا ہے سمندر تری آنکھیں
بات یہ ہے کہ سکون دل وحشی کا مقامکنج زنداں بھی نہیں وسعت صحرا بھی نہیں
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دےنظارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے
مرے ہاتھوں سے لگ کر پھول مٹی ہو رہے ہیںمری آنکھوں سے دریا دیکھنا صحرا لگے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books