aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صندل"
صندل سے مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کاجھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
عشق پیچاں کی صندل پر جانے کس دن بیل چڑھےکیاری میں پانی ٹھہرا ہے دیواروں پر کائی ہے
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دومیں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
کاش صندل سے مری مانگ اجالے آ کراتنے غیروں میں وہی ہاتھ جو اپنا دیکھوں
جتنا جتان وہ ان کی منڈیا زمین پر گھستے، ممانی صندل کی طرح مہکتیں۔ بہنیں گھر سے ترمال تیار کرکے بھائی کو کھلانے لاتیں کہ کہیں بھاوج زہر نہ کھلارہی ہو۔ اپنے ہاتھ سے سامنے کھلاتیں۔ مگر ان کھانوں سے ماموں کا حال اور پتلا ہو جاتا۔ بواسیر کی پرانی...
संदलصندل
sandal wood
एक सुप्रसिद्ध सुगंधित लकड़ी, चंदन ।
شاخ صندل
محسن جلگانوی
مجموعہ
صندل
سیدہ ماجدہ خاتون
رومانی
صندلی نامہ
محمد اسماعیل اثر
سلگتا صندل
سعید سہروردی
شاہد احسن مرادآبادی
داستان امیر حمزہ
ابوالفیض فیضی
داستان
سرسر پھٹ کج۔۔۔ بیگم جان کا لحاف اندھیرے میں پھر ہاتھی کی طرح جھوم رہا تھا۔ ’’اللہ! آں۔۔۔‘‘ میں نے مری ہوئی آواز نکالی۔ لحاف میں ہاتھی پھدکا اور بیٹھ گیا۔ میں بھی چپ ہو گئی۔ ہاتھی نے پھر لوٹ مچائی۔ میرا رواں رواں کانپا۔ آج میں نے دل میں...
وہ عجب دنیا کہ سب خنجر بکف پھرتے ہیں اورکانچ کے پیالوں میں صندل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ
رات جلتی ہوئی اک ایسی چتا ہے جس پرتیری یادیں ہیں سلگتے ہوئے صندل کی طرح
صندل سے مانگ بچوں سے گودی بھری رہےآفت میں ہے مسافرِ صحرائے کربال
ہتھیلی ریشمی نازک ملائی نرم لطیفحسین مرمریں صندل سفید دودھ دھلی
کہ صندل کا اک پارچہ تھا عیاںبنی سنگ مر مر سے چو پڑ کی نہر
الیاسف نے نفرت سے کنارہ کیا اور کہا کہ بے شک میں انہی میں سے تھا اور اس نے وہ دن یاد کئے جب وہ ان میں سے تھا اور دل اس کا محبت کے جوش سےا منڈنے لگا۔ اسے بنت الاخضر کی یاد آئی کہ فرعون کے رتھ کی...
ساون بھادوں میں ڈھلنے لگا۔ آنگن میں سے باہر کا دریچہ کھلتا تو کنواریاں، نئی بیاہی ہوئی لڑکیاں پینگ بڑھاتے ہوئے گاتیں جھولا کن نے ڈارورے امریاں اور پھر گیت کے بول کے مطابق دو جھولتیں اور دو جھلاتیں اور کہیں چار مل جاتیں تو بھول بھلیاں ہو جاتیں۔ ادھیڑ...
دلفگار نے پورب سے پچھم تک اور اترسے دکھن تک کتنے ہی دیاروں کی خاک چھانی۔ کبھی برفشانی چوٹیوں پرسویا۔ کبھی ہولناک وادیوں میں بھٹکتا پھرا۔ مگر جس چیز کی دھن تھی وہ نہ ملی۔ یہاں تک کہ اس کا جسم ایک تو دۂ استخواں ہو گیا۔ ایک روز وہ...
آج یہ فقرہ سن کر ابومسلم بغدادی نے رونے کے بجائے اطمینان کا سانس لیا اور کہا، ’’اے رفیق تو نے سچ کہا۔‘‘ پھر زن رقاصہ آئی اور میں نے اسے ایک نظر دیکھا۔ چہرہ لال بھبھوکا آنکھیں مے کی پیالیاں، کچیں سخت اور رانیں بھری ہوئیں۔ پیٹ صندل کی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books