aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قدرت_پروردگار"
جلوہ عیاں ہے قدرت پروردگار کاکیا دل کشا یہ سین ہے فصل بہار کا
جلوہ عیاں ہے قدرت پروردگار کا کیا دل کشا یہ سین ہے فصل بہار کا...
وقت جب ہوتا ہے تنگ اے قدرت پروردگارنام لے لے کر ترے کہتا ہے ہر اک یوں پکار
یہ دیر یہ حرم یہ کلیسا یہ سومناتتعریف کیا ہو قدرت پروردگار کی
غضب کا حسن ہے آرائشیں قیامت کیعیاں ہے قدرت پروردگار عید کے دن
رخ جلوہ گاہ قدرت پروردگار ہے دل رازدار خلوت پروردگار ہے
اک گل پہ یاں ہزار طرح کی بہار ہےچہرہ نہ کہیے قدرتِ پروردگار ہے
وقار شاہ ذوی الاقتدار دیکھ چکےظہور قدرت پروردگار دیکھ چکے
داتا ہے تو جہاں کا اور کردگار تو ہےپروردگار تو ہے پروردگار تو ہے
ہے ہواؤں کے ہاتھوں غبار آدمیدست قدرت کا یہ شاہکار آدمی
پوچھیں وہ کاش حال دل بے قرار کاہم بھی کہیں کہ شکر ہے پروردگار کا
پروردگار یہ تیری قدرت کا فیض ہےتخلیق کا کمال بھی ماؤں میں آ گیا
پھر یہ دیکھیں کہ قدرت کی فیاضی کا تو یہ عالم کہ پانی کے دریا کہ دریا بہا دیے اور انسان کی لالچ کی یہ انتہا کہ پانی کی تجارت کرنے لگا۔ خدا جانے کس کمبخت کو یہ سوجھی او ر اب بڑی بڑی بوتلوں میں پانی ایک جگہ سے...
۱ہمراز یہ فسانۂ آہ و فغاں نہ پوچھ
رم جھم بارش کے بعد جیسے ہی دھوپ نکلی میں گھر سے باہر آگیا۔ نرم، سبز گھاس پر موتیوں کی سفید بے ترتیب لڑیاں بکھری پڑی تھیں۔ میں نے چاہا انھیں اپنی ہتھیلیوں میں سمیٹ لوں مگر وہ بکھر گئے۔ بہت دیر تک میں اس کے لئے کوشاں رہا مگر...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books