تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "قرینے"
انتہائی متعلقہ نتائج "قرینے"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
qariine se
क़रीने सेقَرِینے سے
خوش اسلوبی سے، ترتیب سے، سلیقے سے.
qariine kii baat
क़रीने की बातقَرِینے کی بات
موقع کی بات، ٹھیک بات، قاعدے کی بات، مناسب بات
qariine se karnaa
क़रीने से करनाقَرِینے سے کَرنا
do (something) methodically
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "قرینے"
مزید نتائج "قرینے"
نظم
اے نئے سال بتا تجھ میں نیاپن کیا ہے
اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرے
کسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے
فیض لدھیانوی
غزل
بہت قرینے کی زندگی تھی عجب قیامت میں آ بسا ہوں
سکون کی صبح چاہتا تھا سو شام وحشت میں آ بسا ہوں