aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لعاب"
مرزا شارق لاہر پوری
born.1949
شاعر
جردالو کھا کے ہم نے خشک خوبانیاں کھائیں۔ خوبانی پہلے تو بہت میٹھی معلوم نہ ہوتی مگر جب دہن کے لعاب میں گھل جاتی تو شہد و شکر کا مزہ دینے لگتی۔ ’’نرم نرم بہت میٹھی ہیں یہ۔‘‘ میں نے کہا، اس نے ایک گٹھلی کو دانتوں سے توڑا اور...
سوگندھی کے خواب آلود کانوں میں دستک بھنبھناہٹ بن کر پہنچی۔ دروازہ جب زور سے کھٹکھٹایا گیا تو چونک کر اٹھ بیٹھی۔۔۔ دو ملی جلی شرابوں اور دانتوں کے ریخوں میں پھنسے ہوئے مچھلی کے ریزوں نے اس کے منہ کے اندر ایسا لعاب پیدا کردیا تھا جو بے حد...
غسل خانے میں نہاتے وقت یا باورچی خانہ میں جب کوئی اور موجود نہ ہو، مومن اپنی قمیص کے بٹن کھول کر ان گولیوں کو غور سے دیکھتا تھا۔ ہاتھوں سے مسلتا تھا۔ درد ہوتا ٹیسیں اٹھتیں۔ اس کا سارا جسم پھلوں سے لدے ہوئے پیڑ کی طرح جسے زور...
سینڈو نے مجھے فلیٹ کا پتا لکھا دیا جہاں میں حسب وعدہ شام کو چھ بجے کے قریب پہنچ گیا۔ تین کمرے کا صاف ستھرا فلیٹ تھا جس میں بالکل نیا فرنیچر سجا ہوا تھا۔ سینڈو اور بابو گوپی ناتھ کے علاوہ بیٹھنے والے کمرے میں دو مرد اور دو...
روٹی کھانے کے متعلق ایک موٹا سا اصول ہے کہ ہر لقمہ اچھی طرح چبا کر کھاؤ۔ لعاب دہن میں اسے خوب حل ہونے دو تاکہ معدے پر زیادہ بوجھ نہ پڑے اور اس کی غذائیت برقرار رہے۔ پڑھنے کے لئے بھی یہی موٹا اصول ہے کہ ہر لفظ کو،...
लुआबلعاب
saliva, spittle
آسان لعات القرآن
عبدالکریم پاریکھ
تفسیر سورہ لہب
حمیدالدین فراہی
لباب الاخبار
محمد مصطفی خاں
اسلامیات
لہو لہان اردو افسانہ
سید عینین علی حق
افسانہ تنقید
لب لباب
ولیم منگٹائن
ہندو ازم
حصار فکر
غزل
لباب
حکیم محمد کبیرالدین
لباب المعارف العلمیہ
عبدالرحیم
اشاریہ
تحفة الایمان لاہل القادیان
عبدالرزاق سلیم خانی
تاریخ لب لباب
مولوی رحیم بخش
لعب الصبیان
منشی عبدالعلی
لہو لہان سورج
ابراہیم شفیق
افسانہ
لہاد مرغوب
سید امداد علی
عذاب الحریق لصاب جواہرالتحقیق
نامعلوم مصنف
تحفۃ الایمان لاہل القادیان
مائی جیواں کے بڑے لڑکے کا اصلی نام عبدالغفار تھا۔ اس کی پیدائش کے وقت یہ نام شہر کے تھانےدار کا بھی تھا جو کبھی کبھی گھوڑی پر چڑھ کر موقعہ دیکھنے کے لیے گاؤں میں آیا کرتا تھا اور گاما سائیں کے ہاتھ کا بنا ہوا ایک پیالہ سردائی...
دس سال سے یعنی جس دن سےمیری شادی ہوئی ہے، یہی ایک سوال بار بارکسی نہ کسی صورت میں ہمارے سامنے دہرایا جاتا ہے، آپ کے ہاں بچّہ کیوں نہیں ہوتا؟ یہ کوئی نہیں پوچھتا کہ آپ کے ہاں روٹی ہے؟ گھر ہے؟ روزگار ہے؟ خوشی ہے؟ عقل ہے؟ سب...
’’ زنده ر ہا۔۔۔؟ اچھا۔۔۔؟‘‘ ’’ہاں میں زندہ رہا۔ میں نے یہ سنا، میں نے یہ دیکھا اور میں زندہ رہا۔ اس خوف سے کہ وہ سانولا نوجوان مجھے پہچان نہ جائے۔ میں نے وہاں سے راہ فراراختیار کی۔ مگر میں آگے پہنچ کر نرغے میں آ گیا۔ میں تلوار...
آہ! وہ ٹانگیں، دو ناگ بل کھائے ہوئے، اوس سے بھیگی ہوئی گھاس پر مست پڑے ہیں۔ ایک سوئی کے ناکے میں تاگا اور دو انگلیاں، تیز تیز چلتی ہوئی، سپاٹے بھرتی ہوئی، نرم نرم روئیں دار مخمل پر گلکاریاں کر رہی ہیں۔ ایک مکڑی اپنی جگہ قائم جالا بن...
لات گھونسہ چھڑی چھری چاقولب لباہٹ لعاب کف بدبو
اس روز سے ہم سب نے ایکا ایکی جاپانیوں سے مانوس ہونے کی آخری منزل طے کرلی۔ حکم ملے تو مسکراؤ حکم ملے تو نظریں اٹھاؤ۔ حکم ملے تو خشک گلے تر کرنے کے لیے منہ کا لعاب نگلو اور اگر حکم نہ ملے تو مٹی کے مادھو کی طرح...
اب جوپانی واپس ہوا تو بہت سارے ملبے، کوڑے کچرے کے ساتھ کئی زندہ اور مردہ انسانوں کو بھی بہا کر لیتا گیا اور بہت ساری سمندری چیزیں اپنی یادگار کے طور پر چھوڑتا گیا اور ان میں سب سے بڑھ کر خوف انگیز اور کراہیت افزا وہ سیاہ، چکنی،...
لیکن بستی کے قریب پہنچا ہی تھا کہ پولیس کے چار آدمیوں نے اسے گرفتار کرلیا۔ اور مشکیں باندھ کر تھانے لے چلے۔ بنٹی کھانا پکاکر بناؤ سنگار کرنے لگی۔ آج اسے اپنی زندگی گلزار معلوم ہوتی تھی۔ مسرت سے کھلی جاتی تھی۔ آج اپنی عمر میں پہلی مرتبہ اس...
تھوڑی دیر کے بعد ہار کر اس نے سوچا۔۔۔’بیس برس گزر گئے!‘ اور عمر کے گزرنے کو زبان کے نیچے سے ابل کر نکلتے ہوئے لعاب میں محسوس کیا۔ پھر اس نے ماتھے پر سایہ کرتے ہوئے فلیٹ ہیٹ کو آنکھوں پر کھینچا اور پلٹ کر نظر ڈالی۔ پل پر...
’’چلو بابا یونہی سہی۔ ایک حال کا صیغہ ہے، دوسرا مستقبل مشکوک کا۔ ’رانی کیتکی‘ کی ہیروئن نے اپنے منہ کی پیک سے اپنے پریمی کو پریم پتر لکھا تھا۔ اور یہ بھی آپ ہی نے بتایا تھا کہ واجد علی شاہ جس زمانےمیں مٹیابرج میں قید فرنگ میں تھے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books