aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لوبان"
لوبان میں چنگاری جیسے کوئی رکھ جائےیوں یاد تری شب بھر سینے میں سلگتی ہے
گلاب عنبر و ریحان موتیا لوبانکسی کی زلف معطر میں سب کی خوشبو ملی
شام نے جب پلکوں پہ آتش دان لیاکچھ یادوں نے چٹکی میں لوبان لیا
میرے لئے جو تین عدد سیب لائے تھے وہ کھا چکنے کے بعد جب انہیں کچھ قرار آیا تو وہ مشہور تعزیتی شعر پڑھا جس میں ان غنچوں پرحسرت کا اظہار کیا گیا ہے جو بن کھلے مرجھا گئے۔ میں فطرتاً رقیق القلب واقع ہوا ہوں اور طبیعت میں ایسی...
लोबानلوبان
a kind of incense
एक सुगंधित गोंद ।।
اندر کمرے میں ان کی لاش پڑی تھی۔ ایک سفید چادر میں ملبوس، چہرہ کھلا رہنے دیا تھا۔ کمرہ میں کافور اور لوبان کی خوشبو تھی اور ایک پنڈت ہولے ہولے وید منتر پڑھ رہا تھا۔ تائی ایسری کی آنکھیں بند تھیں اور ان کا معصوم بھورا بھورا چہرہ، پرسکون...
وہ دالان سے اتر کر نیم تاریک سڑک پر آئے۔ کچھ لوگ تھیٹر ہال کی سمت جا رہے تھے۔ ہیلیو پولس بہت وسیع علاقہ تھا۔ آدھ میل چلنے کے بعد راستے میں ایک مقبرہ پڑا اس سے ملحق معبد میں بڑی خلقت جمع تھی۔ عود و لوبان کے مرغولے باہر...
جھکے جھکے سے، دبے دبے سے۔۔۔ زرد چہرے،دھنسی ہوئی آنکھیں، مرعوب جسم۔۔۔ گائے کے نچڑے ہوئے تھنوں کی طرح بے حس اور بے جان۔۔۔ میں ان آشرم والوں کو جلیانوالہ باغ میں کئی بار دیکھ چکا تھا۔۔۔ اب میں یہ سوچ رہا تھا کہ کیا یہی مرد جن سے گھاس...
تھکے تھکے سے بدن میں بس دھیرے دھیرےسانسوں کا گرم لوبان جل رہا ہے
بچپن میں سنتے تھے کہ ہمالیہ پہاڑ کے دامن میں ایک بڑا غار ہے۔ اونچے آسمان سے باتیں کرتے ہوئے پہاڑ، سخت اور گھنے، اور ایک پہلو میں ایک موکھا، بڑا اورعمیق اور اندھیرا۔۔۔ اور اس کے منہ پر ایک بڑی چٹان رکھی رہتی ہے۔ اس غار میں بادل بند...
جھلمل کرتی پوشاکوں سے چاہے بدبو آتی ہوخود جل کر محفل کو خوشبو دیتا ہے لوبان یہاں
’’وہ دن یاد ہے نا بشیر بھائی آپ کو کہ آپ نماز کے لئے اٹھے تھے اور مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ آج اتنی سویرے کیسے اٹھ بیٹھے، اصل میں اس رات مجھے نیند نہیں آئی، جانے کیا ہوگیا، رات بھر کروٹیں لیتے گزر گئی اور طرح طرح کے...
ماہوار رسالہ’’ادب لطیف‘‘ لاہور کے سالنامہ 1942 میں میرا ایک افسانہ بعنوان ’’کالی شلوار‘‘ شائع ہوا تھا جسے کچھ لوگ فحش سمجھتے ہیں میں ان کی غلط فہمی دور کرنے کے لیے ایک مضمون لکھ رہا ہوں۔ افسانہ نگاری میرا پیشہ ہے، میں اس کے تمام آداب سے واقف ہوں۔...
مقدس مزاروں پہ قوالیاںنہائی ہوئی عطر و لوبان میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books